ایک جملہ کے لطائف

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گل بہن انتہائی سلیقہ مند خاتون ہیں۔

یہ جملہ دراصل احمد بھائی کی شکایت کو دور کرنے کی غرض سے لکھا کیونکہ ان کا خیال ہے کہ یہ لڑی اپنے مقصد سے دور ہوتی جا رہی ہے۔
 

سید عمران

محفلین
بھیا پر کافی ادھار چڑھا دیا آج۔کیا خیال ہے۔ بھیا ایک نشست میں بے باق کر سکیں گے۔ ؟
مسوم بھیا مسوم ہونے کے ساتھ ساتھ گھنی بھی ہیں...
کوئی مراسلہ نہیں جو ان کی بے باک نگاہوں سے بچ کر نکل جائے...
پڑھ سب رہے ہیں پر بس نہ چل پانے کے کارن دل مسوس کر رہ جاتے ہیں مسوم بھیا!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفلین پر لازم ہے کہ یہاں سے لے کر اگلے دو مراسلوں تک کی سچائی پر صدق دل سے یقین کرلیں...
جبکہ تیسرے مراسلے کے خلاف تحریک عدم اعتماد چلائیں!!!
ہم کوئی سیاستدان تھوڑی ہیں جو عدم اعتماد کی تحریک چلے گی ہمارے خلاف۔
 

سید عمران

محفلین
ہم کوئی سیاستدان تھوڑی ہیں جو عدم اعتماد کی تحریک چلے گی ہمارے خلاف۔
سمجھتے نہیں ہیں بات کو نکلتے پڑتے ہیں رات کو پھر کہتے ہیں اندھیرا ہے...
سید عاطف علی کا گل یاسمین سے خدائے واسطے کا بیر ہے۔
دونوں بہن بھائی کی دشمنی پرکہا ہے کہ یہ غلط بات ہے اس کے خلاف تحریک چلائی جائے...
اب فورا غمناک کا شتونگڑہ ہٹائیں...
اور آیندہ ایسی کوئی بھی کارروائی کرنے سے قبل چار پانچ سو بار سوچا کریں!!!
 
Top