گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روؤف بھائی۔۔۔ سب اپنے دھیان میں لگے ہیں۔۔۔ آپ بچنا چاہتے ہیں تو رخصت ہو جائیے کچھ دیر کے لئے۔
میں نہ کہتا تھا ذرا وقار بھائی کو جھانسے دو وہ تو ویسے بھی پہنچ جائے گاجواب ہے: نور الدین زنگی
پھر تو بہت محنت کی آج وقار بھائی نے۔میں نہ کہتا تھا ذرا وقار بھائی کو جھانسے دو وہ تو ویسے بھی پہنچ جائے گا
آپ کے غلط جوابات نے درست جواب تک پہنچنے میں بہت زیادہ رہنمائی کی اس لیے کسوٹی کے ہمارے اصل ہیرو اور احسن بھائی کے لیے ولن تو آپ ہی ثابت ہوئے ہیں۔میں نہ کہتا تھا ذرا وقار بھائی کو جھانسے دو وہ تو ویسے بھی پہنچ جائے گا
ہاں بھئی تھک گئے تھے۔ روؤف بھائی کے غلط جوابات اور ملنے والی وضاحتوں نے بہت مدد کی۔پھر تو بہت محنت کی آج وقار بھائی نے۔
تُسی تے سیلیبریٹی بن گئے او کسوٹی دےآج تو ماشاء اللہ سارے دوست میرے اقتباس لے رہے ہیں
کارنامے ہی اتنے شاندار رہے !آج تو ماشاء اللہ سارے دوست میرے اقتباس لے رہے ہیں
مطلب کہ آپ کا کوئی کمال نہ ہوا پھرہاں بھئی تھک گئے تھے۔ روؤف بھائی کے غلط جوابات اور ملنے والی وضاحتوں نے بہت مدد کی۔
سمجھا کریں اس طرح راحل بھائی کا شک مجھ پر نہ جائے گا نا کہ اندرون خانہ آپ سے ملا ہوا تھاہاں بھئی تھک گئے تھے۔ روؤف بھائی کے غلط جوابات اور ملنے والی وضاحتوں نے بہت مدد کی۔
@زیک بھائی اور عثمان بھائی کہاں ہیں اس خوشی کے موقع پر۔۔۔کارنامے ہی اتنے شاندار رہے !
بہت شکریہ ، بس کدی غرور نیں کیتاکارنامے ہی اتنے شاندار رہے !
آج تو ماشاء اللہ سارے دوست میرے اقتباس لے رہے ہیں
تُسی تے سیلیبریٹی بن گئے او کسوٹی دے
کارنامے ہی اتنے شاندار رہے !
او او ۔۔۔۔۔۔ یہ کیا کر رہی ہو؟؟؟؟@زیک بھائی اور عثمان بھائی کہاں ہیں اس خوشی کے موقع پر۔۔۔
کل تو برف پگھل گئی تھی خرطون تک پہنچتے پہنچتے۔۔۔ آج کیا پہنچایا گیا محمّد احسن سمیع :راحل: بھائیسمجھا کریں اس طرح راحل بھائی کا شک مجھ پر نہ جائے گا نا کہ اندرون خانہ آپ سے ملا ہوا تھا
یہ کوئی نیا شہر دریافت کر لیا؟؟؟کل تو برف پگھل گئی تھی خرطون تک پہنچتے پہنچتے۔۔۔ آج کیا پہنچایا گیا محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی
ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے سارے بھائی یہاں موجود ہوں کسوٹی کی چھت کے نیچےاو او ۔۔۔۔۔۔ یہ کیا کر رہی ہو؟؟؟؟
خرطومیہ کوئی نیا شہر دریافت کر لیا؟؟؟