علی وقار
محفلین
سوال اچھا تھا، بس فیاضی میں ایک آنچ کی کسر رہ گئی جس کا خمیازہ کافی اور چائے کی پیالیوں کو بھگتنا پڑا۔شروع میں جب سوال کا ارادہ کیا تو عباس ابن فرناس کی شخصیت ذہن مین تھی ، جس نے دسویں صدی میں پر باندھ غرناطہ ٹاور سے کود کر اڑنے کا کامیاب تجربہ کیا تھا ۔ لیکن کل کٹنجر ذہن میں آئے تو زیادہ واضح اور کسوٹی کے زیادہ مطابق لگے ۔