سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

علی وقار

محفلین
شروع میں جب سوال کا ارادہ کیا تو عباس ابن فرناس کی شخصیت ذہن مین تھی ، جس نے دسویں صدی میں پر باندھ غرناطہ ٹاور سے کود کر اڑنے کا کامیاب تجربہ کیا تھا ۔ لیکن کل کٹنجر ذہن میں آئے تو زیادہ واضح اور کسوٹی کے زیادہ مطابق لگے ۔
سوال اچھا تھا، بس فیاضی میں ایک آنچ کی کسر رہ گئی جس کا خمیازہ کافی اور چائے کی پیالیوں کو بھگتنا پڑا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
وہ کسی مصلحتی سفارشات کی بھینٹ چڑھادی گئیں بیچاری ۔ :)
ہاں، مگر وہ فیاضی بی بی کہاں رہ گئی تھی۔ یہاں بھی ایک آدھ وضاحت ہو جاتی تو ہم شاید شخصیت کے قریب تو پہنچ جاتے۔ :)
سوال اچھا تھا، بس فیاضی میں ایک آنچ کی کسر رہ گئی جس کا خمیازہ کافی اور چائے کی پیالیوں کو بھگتنا پڑا۔
اس کا بھی کوئی ذمہ دار ہے مگر "میں نہیں بتاؤں گا"
 
عثمان

محفلین
اس صورت میں ہمیں یہ سوال بہتر انداز میں کرنا چاہیئے تھا۔ جیسے یہ ہوا تو عہدہ والا سوال ضائع گیا۔ میں پوری کسوٹی ایسا فوجی تلاش کرتا رہا جس کا فوج کے علاوہ بھی کوئی عہدہ رہا ہو۔
میں نے یہ سوال اس لئے کیا تاکہ فوج ، سویلین بیورکریسی اور عدلیہ سب کو کور کر سکوں۔ اس کے بعد مزید تخصیص کے لئے فوج کا پوچھا۔
اس طرح مقصد تو پورا ہوا لیکن کچھ ابہام رہ گیا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے یہ سوال اس لئے کیا تاکہ فوج ، سویلین بیورکریسی اور عدلیہ سب کو کور کر سکوں۔ اس کے بعد مزید تخصیص کے لئے فوج کا پوچھا۔
اس طرح مقصد تو پورا ہوا لیکن کچھ ابہام رہ گیا۔
ہر جگہ ہی کچھ نہ کچھ رہ گیا۔۔۔ تبھی تو اصلی جواب بھی رہ گیا نا۔

ویسے کافی بہتری ہوتی جا رہی ہے نا۔
 
زیک

مسافر
اس کا بھی کوئی ذمہ دار ہے مگر "میں نہیں بتاؤں گا"

ہم نے تو کچھ نہیں کہا تھا بھائی۔۔۔:D

اور میں نے کب الزام لگایا بیٹا ؟ ;)
تنکے کا کوئی ذکر نہیں
 
علی وقار

محفلین
میں تو یوں بھی ہارنے پر جشن اور فتح پر سوگ مناتا ہوں۔ اس لیے سب کے لیے سلامتی کی دعا کے ساتھ اجازت چاہوں گا۔ رہے نام اللہ کا۔ :)
 
Top