عبد الرحمٰن
محفلین
ہمیں ایک بار نوٹیکفیشن ملتا ہے بس دوبارہ شو نہیں ہوتا پہلے پانچ چھ دن تک اطلاعات ملتے تھے اب ایک دن کی لمٹ پر ہےبساطلاعات محدود ہونے سے کیا مراد ہے؟
ہمیں ایک بار نوٹیکفیشن ملتا ہے بس دوبارہ شو نہیں ہوتا پہلے پانچ چھ دن تک اطلاعات ملتے تھے اب ایک دن کی لمٹ پر ہےبساطلاعات محدود ہونے سے کیا مراد ہے؟
ہمیں ایک بار نوٹیکفیشن ملتا ہے بس دوبارہ شو نہیں ہوتا پہلے پانچ چھ دن تک اطلاعات ملتے تھے اب ایک دن کی لمٹ پر ہےبس
جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوم چھڑنے کی وجہ آپ ہو سکتے ہیں تو بے چاری لوڈشیڈنگ کی کیا مجال ہے؟تو بھائی اس میں ایڈمن کا کیا کیا قصور ہے؟ اب تم کہو گے کہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اور گوشت مہنگا ہو گیا ہے، یہ بھی ایڈمن کی وجہ سے ہے۔ ہے نا؟
عبد الرحمن بھائی! آپ کی اطلاعات محدود نہیں کی گئیں، یہ انتظامیہ کے علاوہ کچھ مافوق الفطرت عناصر کی سازش ہو سکتی ہے تاکہ آپ ہر روز محفل پر آئیں.ہمیں ایک بار نوٹیکفیشن ملتا ہے بس دوبارہ شو نہیں ہوتا پہلے پانچ چھ دن تک اطلاعات ملتے تھے اب ایک دن کی لمٹ پر ہےبس
میرے خیال میں ہر کسی کو اپنی رائے اور نکتہ نظر بیان کرنے کا حق حاصل ہونا چاہیئے ۔ اس لڑی میں جو رائے ہے وہ صرف مراسلہ نگار کی ہی نہیں ہے بلکہ کثیر عوام الناس اور بہت سے محفلین کی بھی ہو سکتی ہے، اور ہر محفلین کو اپنی رائے بیان کا حق حاصل ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ محفل کی پالیسی نئے ارکان کے بارے میں کیا ہے، یہی لڑی کوئی پرانا رکن بھی ارسال کر سکتا تھا، اس کو حق حاصل ہے۔یہ سوال نہ صرف منتظمین اور مدیران سے ہے بلکہ تمام محفلین سے۔
کیا آپ کے خیال میں یہ لڑی محفل کے معیار پر پوری اترتی ہے؟ کیا یہ اسلامی تعلیمات کے معیار پر پوری اترتی ہے؟
کچھ عرصہ پہلے کچھ زمروں میں نئے ارکان پر کچھ پابندیاں تھیں۔ کیا وہ پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں؟
کچھ زمروں بشمول “اسلامی تعلیمات” ادارت کے تحت ہیں۔ یہاں کوئی لڑی یا مراسلہ اسی وقت ظاہر ہوتا ہے جب کوئی مدیر اسے اپروو کرے۔ ظاہر ہے کہ اس اپروول سے یہ نہیں سمجھا جا سکتا کہ مدیر یا محفل مراسلے کے متعلق کوئی رائے رکھتے ہیں۔ لیکن اس ادارت کا مقصد اور سٹینڈرڈ کیا ہے اور کیا ہونا چاہیئے؟ کیا غیر معیاری مواد کو رد کرنا اس کا حصہ ہونا چاہیئے؟ یا صرف لڑائی فساد کو روکنا؟
آپ کے اندازے میں محفل کے لگ بھگ بیس لاکھ مراسلوں میں کتنے مراسلے ہوں گے جو "محفل اور اسلامی تعلیمات" کے معیار پر نہیں اترتے؟کیا آپ کے خیال میں یہ لڑی محفل کے معیار پر پوری اترتی ہے؟ کیا یہ اسلامی تعلیمات کے معیار پر پوری اترتی ہے؟
یہ لڑی محض ایک مثال کے طور پر دی ہے کہ آج ہی نظر سے گزری تھی۔ اور مثالیں بھی آسانی سے مل جائیں گی۔آپ کے اندازے میں محفل کے لگ بھگ بیس لاکھ مراسلوں میں کتنے مراسلے ہوں گے جو "محفل اور اسلامی تعلیمات" کے معیار پر نہیں اترتے؟
ان سب کی خبر کیوں نہ لی جائے؟ اور ان سب کے اپروو کرنے والوں سے کیوں سوال نہ کیا جائے؟
یہ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے بھائی۔ عنوان اور پوسٹ میں کوئی ربط نہیں۔۔ مجھے غصہ اسی بات پہ زیادہ آیا ہے۔ پردے سے کوئی بھی مسلمان عورت انکار نہیں کرتی۔ بے شک ہر انسان کی اپنی رائے ہے ۔۔اور ہمیں احترم بھی کرنا چاہیے۔۔ لیکن اس تھریڈ میں بات کہی کچھ گئی عنوان کچھ بتایا گیا۔۔ ضروری نہیں کوئی خوشی سے مردوں کے ساتھ کام کرے۔۔حالات و واقعات مجبور بھی کردیتے ہیں۔۔ ۔ اگر یہ صاحب دلائل سے اس بات کی وضاحت کرتے کہ عورت کو کیوں سربراہی نہیں دینی چاہیے ۔۔ پھر تو بات بھی ٹھیک ہوتی۔۔۔اور مجھے لگتا ہے یہی سوچ کر کسی مدیر نے اسے اپروو کیا ہوگا۔ اگر میں مدیر ہوتا اور میرے پاس بھی یہ کیس ہوتا تو میں اسے نکتہ نظر کی وجہ سے رد نہ کرتا بلکہ اس وجہ سے اپروو نہ کرتا کہ عنوان اور پوسٹ میں کوئی ربط نہیں ہے، عنوان کچھ اور ہے، پوسٹ میں پردےکے متعلق ہے یا کم از کم عنوان تبدیل کر کے اپروو کرتا۔
یہ سوال نہ صرف منتظمین اور مدیران سے ہے بلکہ تمام محفلین سے۔
کیا آپ کے خیال میں یہ لڑی محفل کے معیار پر پوری اترتی ہے؟ کیا یہ اسلامی تعلیمات کے معیار پر پوری اترتی ہے؟
کچھ عرصہ پہلے کچھ زمروں میں نئے ارکان پر کچھ پابندیاں تھیں۔ کیا وہ پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں؟
کچھ زمروں بشمول “اسلامی تعلیمات” ادارت کے تحت ہیں۔ یہاں کوئی لڑی یا مراسلہ اسی وقت ظاہر ہوتا ہے جب کوئی مدیر اسے اپروو کرے۔ ظاہر ہے کہ اس اپروول سے یہ نہیں سمجھا جا سکتا کہ مدیر یا محفل مراسلے کے متعلق کوئی رائے رکھتے ہیں۔ لیکن اس ادارت کا مقصد اور سٹینڈرڈ کیا ہے اور کیا ہونا چاہیئے؟ کیا غیر معیاری مواد کو رد کرنا اس کا حصہ ہونا چاہیئے؟ یا صرف لڑائی فساد کو روکنا؟
اوہ خدایا! میں ان عبدالرحمن بھائی کو اور اُن عبدالرحمن بھائی کو ایک ہی سمجھتی رہی!!!منتظمین سے سوال: کیا محفل میں عبد الرحمن اور عبد الرحمٰن کی گنجائش ہے؟ کیا اعراب اور بغیر اعراب دونوں طرح کے نام کی اجازت ہونی چاہیئے؟ کیا ZWNJ ڈال کر بھی نام رکھا جا سکتا ہے؟
؟کیا ZWNJ ڈال کر بھی نام رکھا جا سکتا ہے؟
ZWNJ ایک یونیکوڈ حرف ہے zero width nonjoiner سپیس۔
مریمافتخار
اور مریم افتخار کے درمیان zwnj نہیں ہے؟مریمافتخار
م اور الف کے درمیان zwnj ہے۔
عام سپیس ہے۔ زونج دو حروف کو جڑنے سے روک دیتا ہے لیکن جگہ نہیں لیتااور مریم افتخار کے درمیان zwnj نہیں ہے؟
یہ نارمل سپیس ہے۔اور مریم افتخار کے درمیان zwnj نہیں ہے؟