اکمل زیدی
محفلین
آپا جی یہ درد کیا ہے ۔۔خواجہ میر درد ؟مجھ کو تجھ سے جو کچھ محبت ہے(درد)
گرہ لگائیے۔
آپا جی یہ درد کیا ہے ۔۔خواجہ میر درد ؟مجھ کو تجھ سے جو کچھ محبت ہے(درد)
گرہ لگائیے۔
اچھے rap میں موسیقیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہےجس طرح ادبی حریت پسند منظم اور خوبصورت اظہارِ فن کو اس لیے نظرانداز کر سکتے ہیں کہ اسے سمجھنے کے لیے دماغ پر زور دینا پڑتا ہے، اسی طرح انھیں بھی یکسر مسترد کرنا کارِ محال نہیں. میں تو کم از کم نثری نظم کو شعر، rap music کو موسیقی اور ایبسٹریکٹ آرٹ کو معرکۂ فنِ مصوری تسلیم نہیں کرسکتا. ادب میں political correctness کی گنجائش نہیں. یہاں میں Nabokov کے الفاظ چند تغیرات کےساتھ پیش کرنا چاہوں گا:
These genres of art simply do not exist for me. Their adherents and proponents are complete nonentities insofar as my taste in art is concerned.
موردِ گفتگو دراصل مشرقی موسیقی تھی۔ انڈین ہپ ہاپ مجھے بالکل پسند نہیں۔ مغربی ہپ ہاپ بھی زیادہ تر سامانِ کرِنج(cringe) ہی مہیا کرتا ہے۔اچھے rap میں موسیقیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے
میری معروضات جدت پسندی اور تنوع پزیری کے تناظر میں تھیں۔ ذاتی ترجیحات اور پسند و ناپسند کا اس میں کوئی عمل دخل نہیں۔ اب کوئی فنونِ لطیفہ کی ان شاخوں کو چاہے ایک Independent Entity کے طور پر تسلیم کرے یا پھر آرٹ کے زینوں میں سے ایک زینہ، یہ اپنے اپنے زاویہِء نگاہ کی بات ہے۔ ادب میں تنظیم کی میں بھی قائل ہوں اور یہ میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تاہم تفریح طبع کے لیے دیگر اصناف سے استفادہ کرنا بھی جائز سمجھتی ہوں۔ فن کی جاگیر سے ان کی مطلق بے دخلی کو مناسب خیال نہیں کرتی۔جس طرح ادبی حریت پسند منظم اور خوبصورت اظہارِ فن کو اس لیے نظرانداز کر سکتے ہیں کہ اسے سمجھنے کے لیے دماغ پر زور دینا پڑتا ہے، اسی طرح انھیں بھی یکسر مسترد کرنا کارِ محال نہیں. میں تو کم از کم نثری نظم کو شعر، rap music کو موسیقی اور ایبسٹریکٹ آرٹ کو معرکۂ فنِ مصوری تسلیم نہیں کرسکتا. ادب میں political correctness کی گنجائش نہیں. یہاں میں Nabokov کے الفاظ چند تغیرات کےساتھ پیش کرنا چاہوں گا:
These genres of art simply do not exist for me. Their adherents and proponents are complete nonentities insofar as my taste in art is concerned.
ایبسٹریکٹ آرٹ کیا کم ذہنی مشقت کرواتی ہے۔ یہ تو اپنے باصر کے تخیل کو جنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے ۔ پورے Chaos میں سے کوئی تخلیق ڈھونڈنا کیا آسان امر ہے۔جس طرح ادبی حریت پسند منظم اور خوبصورت اظہارِ فن کو اس لیے نظرانداز کر سکتے ہیں کہ اسے سمجھنے کے لیے دماغ پر زور دینا پڑتا ہے
عاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستیگرہ لگائیے
عاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستی
(حیات امروہوی)
گرہستیعاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستی
شادی سے پہلے سیکھتا ہے گھر گھرستی
شکریہ - کرکٹڈ---قسمے مجھے بھی اس پر شک تھا۔۔۔
گرہ لگائیے
عاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستی
(حیات امروہوی)
"عاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستی"
زندہ ہے تو چرسی ہے مر جائے تو برسی ہے
یہ گرہ لگائی ہے۔ اصل شعر یہ ہے۔بھائی جان یہ اصل شعر تھا یا آپ کی گرہ ؟