ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

نبیل

تکنیکی معاون
محفل فورم پر تو ٹیکسٹ‌ ایریا میں اردو ایڈیٹنگ صحیح کام کر رہی ہے۔ آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہیں۔ اوپن پیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فاکس پر صحیح کام کرتا ہے۔ ابھی اوپیرا پر یہ صحیح کام نہیں کرتا۔
 
محفل فورم پر تو ٹیکسٹ‌ ایریا میں اردو ایڈیٹنگ صحیح کام کر رہی ہے۔ آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہیں۔ اوپن پیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فاکس پر صحیح کام کرتا ہے۔ ابھی اوپیرا پر یہ صحیح کام نہیں کرتا۔

نبیل بھائی! آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔ میرا خیال ہے، ایسا کمپیوٹر کے لمیٹڈ یوزر اکاؤنٹ کی وجہ سے ہورہا ہے۔ کیونکہ میرے لیپ ٹاپ اور گھر کے کمپیوٹر پر ویب سائٹ بالکل درست کام کر رہی ہے۔
 

عثمان حیدر

محفلین
السلام علیکم
میں اس رولے میں نیا بندہ ہوں اور کھپ کھپ کر مر گیا مجھے
navbar, STANDARD_ERROR, STANDARD_ERROR_LITE, STANDARD_ERROR_LOGIN and the register templates
نہیں ملے میں یہ کامvBulletin™ Version 4.0.1 پر کر رہا ہوں کوئی سٹیپ بائی سٹیپ بتائے گا کہ میں اردو پیڈ کو کیسے ایڈ کروں
 

ابنِ آدم

محفلین
نبیل بھائی،
2007 میں آپ نےجوموڈ فائل منسلک کی ھے پہلی پوسٹ میں، کیا وہ وی بلیٹن کے 3۔0۔4 ورژن کے لییے بھی یہی ھوگی۔ براہ مہربانی راہنمائی فرما دیں
 

ابنِ آدم

محفلین
حضور والا،آپ نے مجھے اسی دھاگے کا پہلے صفحہ کا لنک دے دیا ہے، یہی تو میں پوچھ رہا تھاکہ2007 کی یہ فائل کیا وی بلٹن ورژن 3۔0۔4 کے لیے بھی چلے گی؟

اگر آپ فرما دیتے کہ ہاں وہی فائل ٹھیک ہے تو میری کنفیوژن دور ہوجاتی اب آپ کے رابطہ لنک سے میں کنفیوز ہوگیا ہوں کہ کہیں آپ نے کا مطلب کسی اور لنک سے تو نہیں دینا تھا؟ِ
 

نبیل

تکنیکی معاون
معذرت، غلط ربط ارسال ہو گیا تھا۔ 2007 والا موڈ وی بی 4 کے لیے نہیں چلے گا۔ درست ربط یہ ہے۔
 
Top