بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

نور وجدان

لائبریرین
مجھے بس اس حد تک دلچسپی ہے کہ یہ جانا جائے کہ کیا ایک جیسے برج رکھنے والوں کے مزاج، رویوں اور عادات میں کچھ مشترک ہوتا ہے یا نہیں۔ اس کے لئے انتظار کررہا ہوں کہ کب کوئی سائنسدانوں اور ریسرچرز کی ٹیم اس پر ریسرچ شروع کرتی ہے۔ :)
کسی حد تک ریسرچ درست ثابت کرتی ہے جیسا کہ یہ ستارے والے پرعزم ہوتے ہیں! ضدی، ہٹ دھرم بہت ہوتی تھی ... اب یہ عادت بدلی ہے سو یہ بھی درست ہے .یہ بہت زیادہ مستقل مزاج ہوتے ہیں یہ بھی درست ہے مگر یہ درست نہیں ان کو دعوتیں کرنا پسند. میں پارٹیز سے دور بھاگتی ہوں ... باقی یہ حکمرانی کی عادت والی بات غلط ہے ...میں چاہتی ہوں نہ میں کسی پہ حکمران ہوں نا کوئی مجھ پر ...خود بھی سکھی رہو مجھے بھی رہنے دو ..سو ستارے ففٹی ففٹی بتاتے ہیں
 
مجھے بس اس حد تک دلچسپی ہے کہ یہ جانا جائے کہ کیا ایک جیسے برج رکھنے والوں کے مزاج، رویوں اور عادات میں کچھ مشترک ہوتا ہے یا نہیں۔ اس کے لئے انتظار کررہا ہوں کہ کب کوئی سائنسدانوں اور ریسرچرز کی ٹیم اس پر ریسرچ شروع کرتی ہے۔ :)
یہاں تو جڑواں حضرات کے مزاج، رویے اور عادات مشترک نہیں ہوتے۔۔۔سائنسدانوں نے کیا ریسرچ کرنی:)
 
ہادیہ

محفلین
رانا صاحب آپ نے کہاں سے دیکھ کر بتایا برج میزان؟؟؟ جب کہ ابھی میں نے خود سرچ کی یہاں برج میزان کی تاریخ 23 ستمبر سے شروع ہورہی۔۔۔
 
رانا

محفلین
رانا صاحب آپ نے کہاں سے دیکھ کر بتایا برج میزان؟؟؟ جب کہ ابھی میں نے خود سرچ کی یہاں برج میزان کی تاریخ 23 ستمبر سے شروع ہورہی۔۔۔
گوگل کیا تھا پتہ نہیں کون سا لنک آیا تھا۔ کروم کا انکوگنٹو موڈ کھلا ہوا تھا اس لئے ہسٹری بھی نہیں ہے۔ :) ہوسکتا ہے میں نے ہی غلط پڑھا ہو یا وہاں لکھا ہی غلط ہو۔
 
رانا

محفلین
یہاں تو جڑواں حضرات کے مزاج، رویے اور عادات مشترک نہیں ہوتے۔۔۔سائنسدانوں نے کیا ریسرچ کرنی:)
زبردست عائشہ بہنا۔ بہت عمدہ نکتہ اٹھایا ہے آپ نے۔ البتہ پھر بھی ریسرچ ہوجائے تو بہتر ہے کہ کہیں یہ استثناء میں نہ آتا ہو۔
 
Top