مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

سچ بات کہنا اور چیز ہے خان صاحب، منہ پھٹ اور "بگ ماؤتھ" ہونا چیزے دیگری :)

جیسے خطاب آپ نے دیے ہیں یہ وہی ہے جو آپ کہہ رہے ہیں
سچ واقعی کڑوا ہوتا ہے۔ ہم صرف اپنی برائیوں پر پردہ ہی ڈالتے ہیں اور عجب خیالی دنیا میں رہتے ہیں۔
خیر کوئی گل نہیں۔ خوش رہیں
 

بہت مبارک ہو جناب۔

محترم ایچ اے خان آپ کو چودہ ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے، قبول فرمائیں! :)
آپ کا بہت بہت شکریہ
 

محمد وارث

لائبریرین
جیسے خطاب آپ نے دیے ہیں یہ وہی ہے جو آپ کہہ رہے ہیں
سچ واقعی کڑوا ہوتا ہے۔ ہم صرف اپنی برائیوں پر پردہ ہی ڈالتے ہیں اور عجب خیالی دنیا میں رہتے ہیب۔
خیر کوئی گل نہیں۔ خوش رہیں
ارے خان صاحب یہ کیا۔ دس سالوں میں پہلی بار آپ کو میں نے برا مانتے ہوئے دیکھا ہے :) مطلب میں نے سچ ہی کہا ہے :) شاد رہیئے!
 
ارے خان صاحب یہ کیا۔ دس سالوں میں پہلی بار آپ کو میں نے برا مانتے ہوئے دیکھا ہے :) مطلب میں نے سچ ہی کہا ہے :) شاد رہیئے!
نہیں کبھی برا نہیں مانا
ورنہ یہآں نہ لکھتا
دراصل انسان اپنی انا کے خول میں ہی رہتا ہے۔ اس پر ضرب بہت گراں ہوتی ہے
 
اس بات کی خوشی ہے کہ کسی بہانے سے ہمت بھائی کو مبارک باد دی جارہی ہے ۔ تنقید کرنے والے بھی ہمت بھائی کی غیر موجودگی مس ضرور کرتے ہونگے۔
 

عاطف ملک

محفلین
محفل کے پرانے اور بزرگ محفلین جناب ایچ اے خان صاحب کے مراسلہ جات نے چودہ ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ خان صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ :):):)


dhfqmw.jpg


7658921-colorful-roses-beautiful-flower-bouquet-on-white.jpg

قابلِ صد احترام ایچ اے خان صاحب کو ہماری طرف سے چودہ ہزار مراسلہ جات کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق کو بڑھاتے رہیں۔
سرخ سلام :)
اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں آپ کیلیے :)
 

فرقان احمد

محفلین
آپ کو یہاں ٹکنا چاہیے، بارات چھوڑ کر بھاگنے والے دولھے کی طرح نا کریں۔
اس موقع سے ہم بھی فائدہ اٹھا لیں۔ قبلہ چوہدری صاحب! سحری اور افطاری سے متعلقہ لڑیوں سے آج کل آپ بھی غائب نظر آ رہے ہیں۔ آپ کو وہاں بے طرح مِس کیا جا رہا ہے :)
 
Top