مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

عبدالقیوم چوہدری نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2017

  1. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,171
    ہائے افسوس خان صاحب اپنے مبارک بادی دھاگے کی وجہ سے معطل ہو گیے:ROFLMAO:
    کسی کو علم ہے اکمل بھائی عارضی یا مستقبل معطل ہیں.
     
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    18,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
    یہ شعر کی اصل کیا ہے مطلب شاعر کون ہے ؟؟
     
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    18,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ لڑی دیکھیے۔
     
  5. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دو پیچ پڑھنے پڑھے آپ ہی لکھ دیتے شاعر نامعلوم ہے
    شکریہ رہنمائی کے لیے بھائی جان
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    18,689
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شاعر ہنوز نامعلوم ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور توقع یہی ہے کہ نامعلوم ہی رہنے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    1,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہیں۔۔۔
    بے چارے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے معطل ہوئے ہیں۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ویسے ایک بات ہم نے نوٹ کی ہے اس محفل کے بارے میں جو بندہ یا بندی معطل ہو جاتا ہے اس کی لڑی پر مراسلات کی تعداد ایک دم سے بڑھ جاتی ہے ایسا کیوں ؟؟
     
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    10,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جیسے جب کوئی حادثہ ہوتا ہے تو مجمع لگ جاتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  11. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس مجمعے میں وہ انسان کون ہیں جو فری کا دودھ پی کر کہے مجھ سے نہیں دیکھا جاتا ایسا حادثہ
     
  12. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,417
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    بڑے ہی نامور شاعر معلوم ہوتے ہیں ۔ ان کی شاعری پڑھی ہے ۔ اکثر اچھی شاعری ہے اور غزل کے آخر میں اپنا نام " نامعلوم " لکھنا نہیں بھولتے ۔:notworthy:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,417
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    آخر تعزیت بھی کوئی اخلاقی چیز ہوتی ہے ۔ :wasntme:
     

اس صفحے کی تشہیر