مقدس

لائبریرین
میرے خیال سے چھوٹے بچوں کو ڈیری پراڈاکٹ سے فائدہ ہی ہے۔ چاہے زیادہ بھی دے ڈالیں۔
نو عمری میں عموماً جنک فوڈ ہے جو عادت خراب کرتا ہے۔
نہیں بھیا ایک بیلنس ہونا چاہیے۔۔ بچوں کو سب کچھ کھانے کا عادی ہونا چاہیے۔۔ پراٹھے میں بس آٹا ہی تو ہوتا ہے اور بٹر۔۔۔ اس سے بس ایکسٹرا ویٹ ہی گین ہوتا ہے۔۔ ویک میں ایک بار آئی میک ہم پراٹھا۔۔ ریسٹ آف دا ویک۔۔ مکسڈ مینیو۔۔ لائیک چکن، فش، ویجز وغیرہ۔ آل ہوم کوکڈ اینڈ نو فرائیڈ فوڈ
 
عثمان

محفلین

کوئی شک نہیں کہ غذا متوازن ہونی چاہیے۔ ویسے گندم میں کافی فائبر ہوتا ہے جو مفید ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
کوئی شک نہیں کہ غذا متوازن ہونی چاہیے۔ ویسے گندم میں کافی فائبر ہوتا ہے جو مفید ہے۔
جی بالکل بٹ فائبرز کے ساتھ کاربز بھی تو بہت ہوتے ہیں۔۔۔ اس لیے ونس ان اے ویک از فائن اور فائبرز تو آپ کو ویجیز اور لینٹلز سے بھی تو ملتے ہیں ناں
 
ماہی احمد

لائبریرین
کوئی شک نہیں کہ غذا متوازن ہونی چاہیے۔ ویسے گندم میں کافی فائبر ہوتا ہے جو مفید ہے۔
ساری عمر گندم ہی کھانی ہے۔۔۔:LOL: کیوں ابھی سے بیچارے پر ظلم کر رہے ہیں :p
ویسے مقدس کی سٹریٹجی بالکل ٹھیک ہے، اس عمر میں بچوں کی عادات بن رہی ہوتی ہیں، جتنا زیادہ اس وقت وہ سبزیوں پھلوں اور گوشت کو ٹرائے کریں گے، اتنا ہی ان کا ٹیسٹ ڈیلوپ ہو گا۔۔۔ اگر ننھا سا پیٹ روٹی پراٹھے چاول سے بھر جائے گا تو باقی سب ٹرائے کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
جی ماہی۔۔ ایسا ہی ہے اور ویسے بھی ہم سب بہن بھائی سبزی خور ہیں اور طلحہ کو بھی اپنے جیسا ہی بنانا ہے :rollingonthefloor:
 
چلئے جہاں آپ دو متفق ہیں وہاں میں کیا کہہ سکتا ہوں۔:)
محفل پر پھر سے خوش آمدید! :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
جی ماہی۔۔ ایسا ہی ہے اور ویسے بھی ہم سب بہن بھائی سبزی خور ہیں اور طلحہ کو بھی اپنے جیسا ہی بنانا ہے :rollingonthefloor:
اچھی بات ہے، ہم چاول اور گندم خور ہیں۔۔۔ اور ہم فاطمہ کو اپنے جیسا بالکل نہیں بنانا چاہتے، سو آجکل پھل سبزیاں وغیرہ زہر مار کرتے ہیں :ROFLMAO:
 
میری گندم اور چاول سے کم ہی بنتی ہے۔۔۔ روٹی تو ہفتے میں ایک بار بھی مشکل سے کھائی جاتی ہے مجھ سے۔۔ اور چاول ونس ان وائل لولزز
 
Top