ماہی احمد

لائبریرین
سبزیاں اور فش موسٹلی ۔۔۔۔۔ دالیں اور اسٹیمڈ اور گرلڈ چکن :rollingonthefloor:
زبردست۔۔۔ یہ تو بہت اچھی ڈائیٹ ہے۔۔۔ جو بات میرے دماغ میں کلبلا رہی ہے وہ یہ کہ اس طرح تو بندہ ( امی) موٹا ہوئے بغیر بہت کچھ انجوائے کر سکتا ہے۔۔۔۔ گڈ یار۔۔۔
 
مقدس

امیوں کو یہ ٹینشن بہت ہوتی ہے۔۔ موٹا ہونے والی لولززز۔۔۔ :rollingonthefloor: ویسے یس اٹس اے گڈ ڈائیٹ۔۔۔۔
 
ہادیہ

محفلین
السلام علیکم ۔ کیا حال ہیں مقدس اور ماہی۔۔ دونوں بہنوں کے؟ کافی عرصے بعد نظر آرہی ہیں۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم ۔ کیا حال ہیں مقدس اور ماہی۔۔ دونوں بہنوں کے؟ کافی عرصے بعد نظر آرہی ہیں۔۔۔
وعلیکم السلام!
الحمدللہ بالکل ٹھیک :)
مصروفیات بڑھ گئی ہیں سو وقت نہیں ملتا اتنا۔۔۔ آپ سنائیں میڈم کیسے مزاج ہیں؟ کیا چل رہا آجکل؟
 
علی چشتی

محفلین
بہت معذرت کے ساتھ ایک عرض کرنا چاہوں گا اگر کوئی منتظم یہاں موجود ہے تو ۔۔ میری وال پر کوائف نامہ پوسٹ کرنے کا آپشن نہیں نظر آرہا اور نا ہی میں دوسرے محفلین کے کوائف ناموں پہ کوئی تبصرہ کر پارہا ہوں ۔۔
 
زیک

مسافر

فی الحال صبر کریں
 
یہ معاملہ سب کے ساتھ ہے۔ امید ہے منتظمین اس سلسلے میں بات کریں گے
 
Top