مبارکباد زیک کے 26000 مراسلے

یاز

محفلین
زبردست جناب۔
میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے زیک بھائی۔
دعا اور امید ہے کہ آپ مستقبل میں بھی اردو محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں گے۔
 
زیک بھائی کھپے است۔
یونہی مراسلوں کی ہزاریاں عبور کرتے جائیں اور اپنے علم کی شمع سے منور کرتے رہیں۔
سدا خوش رہئیے۔
 
Top