عبداللہ محمد
محفلین
مختصراً
یہ ڈی جی ہےویسے یہ کون ہے؟
مفتوح قوم کو مبارک ہوHa ha ha
فوج نے پھر بغاوت کردی
یہی تو فرق ہے وہاں اور یہاں میں۔ہمارے ہاں اس سے کم پر جرنیل معزول ہو جاتے ہیں
ویسے یہ کون ہے؟
ہم ہار تیار کئے کھڑے ہیں۔۔۔مفتوح قوم کو مبارک ہو
مسئلہ کیا ہے؟کہاں ہیں وہ لوگ جو ترکی میں فوج کی بغاوت کے وقت مکمل طور پر اردغان کے ساتھ تھے؟
نہ ہی نوٹیفکیشن تھرو پراپر چینل دیا گیا. اور نہ ہی اس کا جواب.میرے خیال میں آپ لوگ بھول رہے ہیں کہ یہ نوٹیفیکیشن کس معاملہ کا ہے جس میں فوج ایک فریق ہے
اسکو پورا حق ہے کہ وہ ادارہ اپنی رائے دے
آخر کو جمہوریت ہے
ادارہ رائے دے سکتا ہے اور رائے کی حد تک ہی محدود رہے لیکن "نوٹیفیکیشن از ریجیکٹیڈ" رائے نہیں بلکہ ایک ایلکٹیڈ پی ایم کے منہ پہ طمانچہ ہے۔میرے خیال میں آپ لوگ بھول رہے ہیں کہ یہ نوٹیفیکیشن کس معاملہ کا ہے جس میں فوج ایک فریق ہے
اسکو پورا حق ہے کہ وہ ادارہ اپنی رائے دے
آخر کو جمہوریت ہے
الیک ٹیڈ پی ایم اس قوم پر کسی طمانچے سے کم نہیںادارہ رائے دے سکتا ہے اور رائے کی حد تک ہی محدود رہے لیکن "نوٹیفیکیشن از ریجیکٹیڈ" رائے نہیں بلکہ ایک ایلکٹیڈ پی ایم کے منہ پہ طمانچہ ہے۔
بھائی جی فوج کے دائرہ کار کی سمجھ بھی ہے آپکوفوج کو رائے دینے کا حق ہے، تاہم، اس طرح سے نوٹیفکیشن کو مسترد کرنا اس کے دائرہء کار سے باہر ہے۔ ہماری فوج بھی سوشل میڈیا کے زیر اثر آئی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔
یہ الگ ایشو ہے. اسے عوام کی طاقت سے ہی باہر کرنے کی ضرورت ہے. فوج کا سہارا اب چھوڑ دینا چاہیے..الیک ٹیڈ پی ایم اس قوم پر کسی طمانچے سے کم نہیں