نوٹیفیکیشن ریجیکٹڈ!!

یوں تو ہم شدت سے غلیل کے مقابلے میں دلیل کے قائل ہیں۔
البتہ ٹرپل ون بریگیڈ کے ٹینکرز کے سامنے لیٹنے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے۔
کیہ پتا اوناں دی بریک وی ہندی اے کہ نہیں۔
 
زیک

مسافر
کہاں ہیں وہ لوگ جو ترکی میں فوج کی بغاوت کے وقت مکمل طور پر اردغان کے ساتھ تھے؟
 
زیک بھائی کو تو سپیشل مبارکباد بنتی ہے۔ انہوں نے تو زبردست تک کہہ دیا تھا اس معاملے پر۔ اب کیا جمہوریت کی ماں مر گئی ہے یا سانپ سونگھ گیا ہے کہ ان کے ماتحت ایک سرکاری افسر دو ٹوک الفاظ میں ٹویٹ کرتا ہے کہ "نوٹیفیکیشن از ریجیکٹیڈ" اور ان کی سانسیں بند ہونی شروع ہو جاتی ہیں۔ شو سم گٹس مین۔
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
میرے خیال میں آپ لوگ بھول رہے ہیں کہ یہ نوٹیفیکیشن کس معاملہ کا ہے جس میں فوج ایک فریق ہے
اسکو پورا حق ہے کہ وہ ادارہ اپنی رائے دے
آخر کو جمہوریت ہے
 
میرے خیال میں آپ لوگ بھول رہے ہیں کہ یہ نوٹیفیکیشن کس معاملہ کا ہے جس میں فوج ایک فریق ہے
اسکو پورا حق ہے کہ وہ ادارہ اپنی رائے دے
آخر کو جمہوریت ہے
نہ ہی نوٹیفکیشن تھرو پراپر چینل دیا گیا. اور نہ ہی اس کا جواب.
 
میرے خیال میں آپ لوگ بھول رہے ہیں کہ یہ نوٹیفیکیشن کس معاملہ کا ہے جس میں فوج ایک فریق ہے
اسکو پورا حق ہے کہ وہ ادارہ اپنی رائے دے
آخر کو جمہوریت ہے
ادارہ رائے دے سکتا ہے اور رائے کی حد تک ہی محدود رہے لیکن "نوٹیفیکیشن از ریجیکٹیڈ" رائے نہیں بلکہ ایک ایلکٹیڈ پی ایم کے منہ پہ طمانچہ ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
فوج کو رائے دینے کا حق ہے، تاہم، اس طرح سے نوٹیفکیشن کو مسترد کرنا اس کے دائرہء کار سے باہر ہے۔ ہماری فوج بھی سوشل میڈیا کے زیر اثر آئی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔
 
Top