یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

یاز

محفلین
بائرن نے گولوں کی برسات کر دی ہے۔ مشکل سے نام والے دو کھلاڑیوں نے اوپر نیچے گول کر کے سکور تین ایک کر دیا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
آج کے میچ
مانچیسٹر سٹی بمقابلہ موناکو بمقام اتحاد اسٹیڈیم مانچسٹر
بائر لیورکیوزن بمقابلہ ایٹلیٹکو میڈرڈ بمقام بائرینا لیورکیوزن
شب بخیر اسکور انشاءاللہ صبح اپڈیٹ کر دوں گا :):)
 

فہد اشرف

محفلین
چیمپئنز لیگ کے سیکنڈ لیگ میں آج نپولی اور ریال میڈرڈ اسٹیڈیو سان پاؤلو میں، آرسینل اور بائرن میونخ امارت اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ واضح رہے کہ پہلے لیگ میں ریال 3-1 اور میونخ 5-1 سے فاتح رہی تھی۔
 
Top