یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

اورابھی معلوم ہوا ہے آرسنل کو بائرن نے پھر 5-1 سے مارا بلکہ پیٹا کوٹا ہے-
یعنی ٹائی کا اسکور 10-2 رہا-
یہ یقیناً کوئی نیا ریکارڈ ہوگا-
 

یاز

محفلین
cf13916d-eebc-4ded-9ef1-65af431172cd.png
 

فہد اشرف

محفلین
یو سی ایل میں آج:
بارسلونا بمقابلہ پی ایس جی، کیمپ ناؤ (فرسٹ لیگ اسکور، پی ایس جی 4-0 بارسا)
بوروشیا ڈورٹمنڈ بمقابلہ بینفیکا، سگنل ایڈونا پارک (فرسٹ لیگ اسکور،بینفیکا 1-0 بی وی بی)
 
40ویں منٹ میں بارسا کا دوسرا گول۔ (اون گول)
مطلب 50 منٹ ابھی باقی ہیں۔ اور کھیل دلچسپ ہوتا ہوا۔ کھپے جی۔
 
ہاف ٹائم کی سیٹی
بورشیا 1 بینفیکا 0 (1-1)
بارسا 2 پیرس 0 (4-2)

لگتا ہے دونوں ہی دوسرے ہاف شاندار ہونے والے ہیں۔
جناب یاز کہیڑے پہاڑاں تے اپڑے ہوئے اوہ۔۔
 
59 ویں میں بورشیا کی جانب سے دوسرا گول۔ مطلب اب یہ میچ ایکسٹرا ٹائم میں نہی جا سکتا۔
ڈورٹمنڈ 2 بینفیکا 0
 
62ویں منٹ میں کاوانی جی کا گول
بارسا 3 پیرس 1
مطلب اب یہ میچ بارسا سے کافی دور نکل گیا ہے۔
محفل پر موجود بارسا فینز سے پیشگی ہمدردیاں۔ بیٹر لک ان لا لیگا اینڈ نیکسٹ ٹائم۔۔۔
 
واہ واہ بارسا جی واہ
خوب است، کمال است ، بہترین است۔
بارسا نے لیگ 6-1 جبکہ ٹائی 6-5 سے اپنے نام کر لی۔

جبکہ ڈورٹمنڈ نے 4 - 0 سے بینفیکا کو ہرا کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

ایک دفعہ پھر بارسا خوب ترین است کیا ہی شاندار واپسی ماری ہے آخری کے لمحات میں۔۔
 
Top