یاز

محفلین
پانچ میچ مکمل ہونے کے بعد اب ہر ٹیم دو دو میچ کھیل چکی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل یہ رہا
cGc1jcG.jpg
 

یاز

محفلین
کل صرف ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جو کہ لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے مابین ہو گا۔ اس کے بعد دو دن کا وقفہ ہو گا اور 15 فروری کو اگلا میچ کھیلا جائے گا۔
 
Top