Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

psl.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach | Facebook

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
On 6th March, the very next day of PSL final, Imran Khan hosted a press conference in which is called Darren Sammy, David Malan and all other international players ‘phateechar’ and disgraced any international player who came to Lahore to take part in PSL 2017 by saying that “no one knows any of these players.”

حوالہ
Imran Khan Calls Darren Sammy, David Malan And Other International Cricketers Who Attended PSL "Phateechar"

دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں ہمارے کھپتان صاحب ۔ صحت کے لیے دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے :D
ان کھلاڑیوں میں ویوین رچرڈ شامل ہیں یا نہیں اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا کیونکہ آفٹر آل وہ بھی پی ایس ایل کا حصہ تو تھے
 
arifkarim

معطل

پھٹیچر سے مراد عمران خان صاحب خود ہیں
 
دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ سر ویوین رچرڈز قذافی سٹیڈیم میں دہشت گردی کے خطرے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی عزت بچانے کے لیے ایک لوکل میچ پہ آنسو بہاتے ہوئے نظر آئے ہیں وہیں نیازی صاحب انہیں اور باقی پلیئرز کو پھٹیچر کہہ کے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ؟؟ سیاست میں تو آپ جناب نے یہ تک ثابت کر دیا ہے کہ جناب کا کرکٹ سے دور دور تک کا واسطہ نہیں ہے ۔ سپورٹس مین سپرٹ تو بہت دور کی بات ہے۔
لیکن قصور نیازی صاحب کا نہیں ہے ۔ اتنے دن ہو گئےسارا میڈیا پی ایس ایل میں ہی گُھسا رہا ہے کسی نے عمران خان کو جھوٹے منہ بھی نہیں پوچھا کہ بھیا آپ نے کوئی سٹیٹمنٹ دی تھی ۔ اب اس کی خار بھی تو نکالنی ہے نا ۔ ایسے بھی کوئی نظر انداز کرتا ہے بھلا ۔ اوپر سے ریحام خان بھی میچ دیکھنے پہنچی ہو ئی تھیں ۔
واہ ربا ۔ تو ہی عزت دینے والا ہے اور تو ہی ذلیل کرنے والا ہے ۔
 
السلام علیکم
گزشتہ کل بروز اتوار 12 نومبر 2017 سےپاکستان سوپر لیگ کے دوسرے سیشن کی ڈرافٹنگ ہوئی ۔
اس دفعہ بھی لیگ میں چھے ٹیمز حصہ لے رہی ہیں۔ چھٹی تیم ملتان کی نمائندگی کر رہی ہے جس کا نام ہے ملتان سلطان۔
سنگا ،مہیلا کے ساتھ ساتھ اس بار آفریدی بھی کرچی کی نمائندگی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس دفعہ بندہ کراچی کاسپورٹر ہے جبکہ یونائیٹڈ کو بھی نیک تمنات ہیں۔
اُمید ہے اچھے مقابلے دیکھنے کو ملینگے۔
فائنل کرچی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے۔
اور میں سنگا ،مہیلا کو ایک مرتبہ پھر دیکھنے کو بیتاب ہوں

لائیو میچز دیکھنے کے لئے آپ پی ایس ایلکی سائٹ پر تمام تر میچز کی لائیو سٹریمنگ دیکھ سکتے ہیں۔اس سائٹ کو بغور دیکھنے کے بعد آپکے ساتھ شئر کر رہا ہوں۔
pslbuzz-colored-logo.png
 
Top