Screenshot_2017-02-10-12-48-42_mh1486712954611_zpsaexs1hpn.jpg
 
بقول کمنٹیٹر سلاما باد کے کھلاڑیوں شرجیل اور خالد لطیف کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سے سسپنڈ کر دیا ہے- اور مزید تحقیقات کا وغیرہ کا حکم-
ایں چکر است - تھوڑی دیر تک پتا لگو گا-
 
کراچی اور پشاور کے میچ کا دھاگہ کدھر ہے جی-
بہرکیف زلمی کپتان کے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ-
سنگا نے جے وردھنے کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے -
 
Top