کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

کاش۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!! آپ نے یہ تحریر پہلے پڑھی ہوتی۔۔ :oops::confused:
اب کوئی یقین نہیں کرے گا ان فوائد پر۔۔:ROFLMAO:
سب کہیں گے چوہدری صاحب نے خود تو 2 کرلی :oops:۔۔اب ہمیں کنوارہ رہنے کے فوائد سے آگاہی دی جارہی ہے۔۔:p

جیل میں جائے بغیر جیل کی زندگی بارے سیرحاصل گفتگو کیسے کی جا سکتی ہے بهلا ؟:cool2:
 
ظفری

لائبریرین
میرے ماموں کی اٹھارہ سال کی عمر میں ہوئی تھی. شادی کے بعد وہ سعودیہ بھاگ گیا تھا کیونکہ لڑکی اس کی پسند کی نہیں تھی. بڑی منتوں کے بعد واپس آیا. بعد میں تبلیغی بن گئے. اور اب بہت خوش ہے. 4 بچے بھی ہیں. مسجد میں درس بھی دیتے ہیں.
دنیا نہ سہی ۔۔۔۔ آخرت ہی سہی ۔ :praying:
 
ربیع م

محفلین
کاش۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!! آپ نے یہ تحریر پہلے پڑھی ہوتی۔۔ :oops::confused:
اب کوئی یقین نہیں کرے گا ان فوائد پر۔۔:ROFLMAO:
سب کہیں گے چوہدری صاحب نے خود تو 2 کرلی :oops:۔۔اب ہمیں کنوارہ رہنے کے فوائد سے آگاہی دی جارہی ہے۔۔:p
اب ان کی بات میں وزن زیادہ ہےکیونکہ انھوں نے دور آزادی اور دور شادی دونوں کا بنظر غائر جائزہ لے رکھا ہے!!!
 
کسی "کارِ خیر" پر ہی گئے ہونگے
محمد وارث
کل میرے خالومحترم کے چچا (دادجی ثناء اللہ ) فوت ہوگئے
بس یہی وجہ تھی غیاب کی ۔۔۔پہلے ایک عزیز بونگہ میں فوت ہوئے تو ادھر چلے گئے اور کل میرمحمد میں داد جی ( رشتےمیں) فوت ہوئے تو ادھر چلے گئے ۔۔کچھ طبیعت بھی خراب ہے ۔۔۔
 
ٹرومین

محفلین
پسند کی شادی سے یہ نہیں مراد کہ میں جس کا عاشق ہوں اسی سے ہی شادی کرلوں.
ہائیں جب پسند نہیں ہے تو عاشق کیوں ہوئے بھلا؟ :eek:
اور جب اس سے شادی ہی نہیں کرنی تو عشق کیوں فرمارہے ہیں؟:love-over:
اور جس سے پسند کی شادی کریں گے، اسی سے ہی عشق کیوں نہیں فرمالیتے؟:redheart:
یارا منم دے چہ اصلی پختون یے۔ :D
 
اے خان

عشق تو ہمیں ہر دوسرے دن کسی نہ کسی سے ہوجاتا ہے. اور دوسرے دن جب اسی معشوقہ کو ڈھونڈنے نکل جاتے ہیں. تو کہیں بھی نہیں ملتی.
اب ہم کس کس سے شادی کریں گے. :LOL:
Wali ta hum pukhton yi:LOL::LOL:
 
اے خان

محفلین
آپ جیسوں کی صحبت میں رہ کر اچھی خاصی سیکھ رکھی ہے۔:)
ستاسو علاقے تہ نِزدے دَہ اسماعیلہ علی حیدر ’’فین‘‘ یم
واقعی میں علی حیدر جوشی صاحب ایک اچھے شاعر تھے. ان کی ایک نظم یوسف خان شیربانو کافی مشہور نظم ہے.
 
Top