انوکھی عید مبارک

لاریب مرزا

محفلین
کارڈز کے معاملے میں مرزا صاحبہ لگاتار خوش قسمت ہیں۔
سارا سال انھیں گاہے بگاہے سالگرہ کارڈ، منگنی کارڈ، شادی کارڈ، عید کارڈ اوردعوتی کارڈ ملتے رہتے ہیں۔ خود۔۔۔۔البتہ یہ صرف رپورٹ کارڈ ہی جاری کرتی ہیں:cool2:
جہاں تقریباً ڈھائی سو اساتذہ کا سٹاف ہو تو یہ سارے کارڈز ملنا کچھ عجب نہیں۔ طلبہ کی طرف سے دیئے گئے ہر طرح کے کارڈز ہمیں بہت پیارے لگتے ہیں۔ :lovestruck: البتہ ہمارے جاری کردہ کارڈز کی اہمیت سب سے زیادہ ہے۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین

arifkarim

معطل
آجکل عید کارڈز بذریعہ انٹرنیٹ اسپیمنگ اور ٹرولنگ بھیجے جاتے ہیں۔ بدلتی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔ عوام نے جان بوجھ کر عید کارڈز بھیجنا بند نہیں کئے۔
 
جی نہیں۔ آج کل کے لاڈلے بچے اور ان کے کانشئس والدین تو ہمارا دردِ سر بنے ہوتے ہیں۔
پاؤچ میں ڈسپرین مستقل رکھ کر اس سے بچنے کا سامان کیا جا سکتا ہے حضور والا۔ ;)
ہم تو کسی قسم کی کوئی سزا نہیں دیتے..
'کسٹمرز' کو بھلا کبھی سزا دی جا سکتی ہے :winking:
 
قیصرانی

لائبریرین
آجکل عید کارڈز بذریعہ انٹرنیٹ اسپیمنگ اور ٹرولنگ بھیجے جاتے ہیں۔ بدلتی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔ عوام نے جان بوجھ کر عید کارڈز بھیجنا بند نہیں کئے۔
اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ کارڈ جسے بھیجے جانے تھے، وصولی پر یا تو وہ قتل ہو جائے گی یا بھیجنے والا یا دونوں کی شادی ہو جائے گی
ای کارڈز اس مسئلے سے نجات دیتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ کارڈ جسے بھیجے جانے تھے، وصولی پر یا تو وہ قتل ہو جائے گی یا بھیجنے والا یا دونوں کی شادی ہو جائے گی
ای کارڈز اس مسئلے سے نجات دیتے ہیں
اور کاپی پیسٹ سے پیسے بچتے ہیں
 
بولنے کی اجازت ہے تو ہی یہ سب لکھا طالبہ نے :)
جب بولنے میں مشکلات درپیش ہوں تو اظہار کے لیے لکھائی کا سہارا لیا جاتا ہے۔
بحوالہ میڈم نورجہاں
چٹھی ذرا سئیاں جی کے نام لکھ دے، حال میرے دل کا تمام لکھ دے
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین

لاریب مرزا

محفلین
عبدالقیوم چوہدری post: 1824949 نے کہا:
جب بولنے میں مشکلات درپیش ہوں تو اظہار کے لیے لکھائی کا سہارا لیا جاتا ہے۔
بحوالہ میڈیم نورجہاں،
چٹھی ذرا سئیاں جی کے نام لکھ دے، حال میرے دل کا تمام لکھ دے:p
یہ بات تو درست کہی.. لیکن بولنے کی اجازت نہ ہونا اور بولنے میں مشکل پیش آنے میں بہرحال فرق ہے۔ :)
میڈم نور جہان والا معاملہ تو کوئی اور ہے جناب :p
 
Top