صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

صبح بخیر
خیریت سے ہیں
سعود
بھائی، کوئی نئی ڈش بنائی ان دنوں؟
صبح بخیر شگفتہ بٹیا، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آپ کی خیریت مع بھتیجگان نیک مطلوب ہے۔ اتفاق سے کافی عرصہ سے مطبخ کا رخ نہیں کر سکے اس لیے نیا تو کچھ بھی نہیں بنایا۔ البتہ کوئی ایک برس قبل جرمنی میں کچھ تیار کیا تھا، وہ اگر آپ نے پہلے نہیں دیکھا تو شاید آپ کو پسند آئے۔ :) :) :)

SPiRIT_Preservation%2B-%2B22.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

واہ ہ ہ ہ ہ ہ
شاندار سعود بھائی! یہ کیا بنایا تھا آپ نے، اور اکیلے ہی بنایا یا مدد لی تھی؟
دیکھنے میں ہی بہت زبردست ہے اور لگ رہا ہے کہ ذائقہ بھی بہت لذیذ ہو گا!
 
نبیل بھائی سے ملاقات ہوئی تھی سعود بھائی؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
الحمداللہ خیریت سے ہیں ہم تو آپ سنائیں کیا حال ہے ؟؟
جامعہ کا کیا حال ہے ایم کیوایم کے دفتر گرائے جانے کے بعد
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
خبروں میں ہی دیکھا تھا۔ تفصیل کا علم نہیں۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے ہمیشہ، آمین۔
 
واہ ہ ہ ہ ہ ہ
شاندار سعود بھائی! یہ کیا بنایا تھا آپ نے، اور اکیلے ہی بنایا یا مدد لی تھی؟
دیکھنے میں ہی بہت زبردست ہے اور لگ رہا ہے کہ ذائقہ بھی بہت لذیذ ہو گا!
یہ انڈوں کے دل ہیں اور ساتھ میں سلاد ہے۔ اور یہ سب کچھ ہم نے خود ہی بنایا تھا، ہمارے میزبان کچھ اور پکانے میں مصروف تھے۔ اس کا ذکر ہماری رودادد سفر میں بھی موجود ہے۔ :) :) :)
 
نبیل بھائی سے ملاقات ہوئی تھی سعود بھائی؟
ان دنوں نبیل بھائی پاکستان گئے ہوئے تھے۔ آخری ایام میں ان کی واپسی ضرور ہوئی تھی لیکن ان کا شہر کافی دور تھا اور انھیں ایک ضروری کام سے کسی اور شہر جانا تھا۔ بہر کیف ہم اگلے ہفتے پھر جرمنی جانے والے ہیں۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور سلاد میں کیا کچھ شامل کیا :)
زیادہ کچھ نہیں تھا، بس سلاد کی پتیاں تھیں، (باریک مگر لمبے) کدو کش کیے ہوئے گاجر تھے، چیری ٹماٹر تھے، انگور تھے۔ چھوٹے ٹماٹروں اور انگوروں کو درمیان ے کاٹ کر دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ :) :) :)
 
Top