صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

ابھی تک تو چھوٹے میاں کی شاپنگ کر رہی ہوں اس کی مکمل ہوتی ہے تو کچھ لوں گی تحائف وغیرہ فرمائش تو کوئی بھی نہیں ہے
 

bilal260

محفلین
آپ کہاں پکڑے گئے ہیں؟
اور کہاں پر گرم دن ہے؟
یہ میں نے اس لئے لکھا کہ دوسری اور تیسری پوسٹ میں کچھ اس طرح ہے۔

مجرم حاضر ہے سیدہ بہن۔۔:)
اس لئے خود کو مجرم (و گنہگار ) سمجھا ۔
کی ہون تہ بندہ گل وی نہ کرے۔ ہا ہا ہا ۔
 
آپ تہجد کے وقت اپنا چیٹی مصلی بچھا لیجیے گا سلمان بھائی :)
شگفتہ آپی جی۔ اساں تکبر شکبر نہیں کردے شردے ۔ اللہ کا لکھ لکھ شکر اے جی، چیٹ مصلحہ چوببیس گھنٹے کھلا رہتا ہے۔ ہم سوئیں تو بھی وہ جاگتا رہتا ہے، اس کام میں ساری قوم نے ڈھاڈی ترقی کیتی ہے
 
میں بالکل ٹھیک سعود بھائی، بھتیجا پارٹی بھی بالکل خیریت سے ہے، فی الحال تو یہ سب سے چھوٹے سپاہی کا براہ راست جواب ہے آپ کے لیے، ملاحظہ کیجیے :)

:qq::warzish::chill::boxing::pak::cdrying::beating::mobilephone::onthephone::angry2::cry::bee::boy::bomb::atwitsend::chill:
بطور جواب الجواب سپاہی سرکار کو ہماری جانب سے کم از کم اتنے بوسے دیے جائیں کہ گال سفید ہوں تو گلابی ہو جائیں اور اگر پہلے سے کسی نے گلابی کر دیے ہوں تو ان کے سرخ ہونے تک بوسوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ :) :) :)
 
بطور جواب الجواب سپاہی سرکار کو ہماری جانب سے کم از کم اتنے بوسے دیے جائیں کہ گال سفید ہوں تو گلابی ہو جائیں اور اگر پہلے سے کسی نے گلابی کر دیے ہوں تو ان کے سرخ ہونے تک بوسوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ :) :) :)
سعود بھائی یہ پیار تو نہیں ہوا یہ سزا کے زمرے میں آتا ہے
 
ڈوبنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہو سکتا جب تک ہم کچے کیلوں کے پکوڑے نہ بنا لیں، ہاں بعد کی ضمانت نہیں دی جا سکتی :)
لگتا ہے اب مجلس شوریٰ بلا کر ااس بابت غور کنے کی ضرورت ہے کہ شگفتہ بٹیا اپنے سعود بھائی کے تئیں اس معاملے میں کتنی مخلص ہیں اور کچے کیلوں کے پکوڑوں کے تئیں کتنی خود غرض! :) :) :)

نوٹ: اپنی سہولت کے مطابق "خود غرض" کو دیگر متبادلات کے ہم معنی پڑھا جائے۔ :) :) :)
 
آخری تدوین:
یہ قافیہ پیمائی سو فیصد نا دانستہ ہوئی ہے :)
شگفتہ بٹیا سے کچھ بھی بعید نہیں۔ :) :) :)
اگر "پابند بحور" یا "بحور سے آزاد" زمرہ سے گزر ہو گیا تو دانستہ نہ ہو جائے کہیں :)
اس بابت ہمیں کوئی خدشہ نہیں کیونکہ اس کے لیے ایک عدد گھوڑا درکار ہوگا، بقول علامہ: "بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے"! :) :) :)
 

bilal260

محفلین
لاہور میں رات کے سوا گیارہ بج گئے ہیں اس کا ٹائم بھی لکھئے۔
آدھی رات بخیر۔
یہ ٹھیک ہے۔
 
Top