مبارکباد الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

میرا خیال ہے عید کے بعد آپ کی ان شاءاللہ شادی ہونے والی ہے؟
دوسری بات میں دینی پروگرام کروانے کی سوچ رہا ہوں اس میں ان شاء اللہ محفلین کو بھی دعوت دوں گا۔
اور ہاں! آج بھی ہمارے مدرسے میں دینی پروگرام ہے اگر ممکن ہے تو تشریف لے آئیے ان شاء اللہ آج بھی منہ مٹھا ہو جائے گا۔
مدرسہ کس جگہ ہے ؟؟؟ اور رہی بات پروگرام پر آکر منہ میٹھا کرنے کی تو معذرت میں آپ سے ملاقات کی خواہش لے کر تو آ سکتا صر ف مٹھائی کی خاطر نہیں۔۔۔۔اور ہاں آپکا خیال درست ہے
 
مدرسہ کس جگہ ہے ؟؟؟
مدرسے کا نام:"جامعہ تعلیم القرآن والحدیث چک نمبر 17۔"
گاؤں کا نام:"چک نمبر 17"
تحصیل:"چونیاں"
ضلع:"قصور"
اور رہی بات پروگرام پر آکر منہ میٹھا کرنے کی تو معذرت میں آپ سے ملاقات کی خواہش لے کر تو آ سکتا صر ف مٹھائی کی خاطر نہیں۔۔۔۔اور ہاں آپکا خیال درست ہے
جزاک اللہ خیرا
 
مبارک ہو عبداللہ کن مضامین میں کیا ہے اور کہاں سے؟
خیر مبارک بھائی جان، جزاک اللہ خیرا
virtual universty of pakistan سے
کتابیں جو میں نے پڑھیں ہیں:
Introduction to Computing, English Comprehension, Islamic Studies, Financial Accounting, Calculus And Analytical Geometry, Pakistan Studies, Introduction to Programming, Economics, Business and Technical English Writing, Discrete Mathematics, Circuit Theory, Data Structures, Digital Logic Design, Object Oriented Programming, Data Communication, Calculus II, Computer Architecture and Assembly Language Programming, Database Management Systems, Software Engineering – I, Computer Network، Principles of Marketing
 
Top