مبارکباد الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

یاز

محفلین
بہت مبارک ہو بھائی۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے سرفراز کرے۔ آمین
 
بہت بہت مبارک ہو جی آپکو ۔۔۔۔۔
خیر مبارک جی
تے ہن فرمحفلین دا منہ کدوں مٹھاکرا رےاو۔۔۔؟؟؟
لو جی اے کیڑی گل اے ہنے کروا دینا منہ مٹھا
yourstory-Kanti-Sweets-InsideArticle1.jpg
 
آخری تدوین:
یہ جو اصلی والی چاہیئے وہ مٹهائی ہی ہے نا شاہ صاحب ؟:p
وہ جو آپ سمجھ رہے ہیں نا وہ ہمیں عید کے کچھ دن بعد مل جائے گی ابھی ہم آپ سے برفی گلاب جامن کی فرمائش کر رہے ہیں۔۔۔جس چیزکی آپکی جیب اجازت دے ہمیں بھیج دیں اللہ آپ کا بھلا کرے۔۔۔ایڈریس دیں پھر ہم۔۔؟؟؟
 
وہ جو آپ سمجھ رہے ہیں نا وہ ہمیں عید کے کچھ دن بعد مل جائے گی ابھی ہم آپ سے برفی گلاب جامن کی فرمائش کر رہے ہیں۔۔۔جس چیزکی آپکی جیب اجازت دے ہمیں بھیج دیں اللہ آپ کا بھلا کرے۔۔۔ایڈریس دیں پھر ہم۔۔؟؟؟
میرا خیال ہے عید کے بعد آپ کی ان شاءاللہ شادی ہونے والی ہے؟
دوسری بات میں دینی پروگرام کروانے کی سوچ رہا ہوں اس میں ان شاء اللہ محفلین کو بھی دعوت دوں گا۔
اور ہاں! آج بھی ہمارے مدرسے میں دینی پروگرام ہے اگر ممکن ہے تو تشریف لے آئیے ان شاء اللہ آج بھی منہ مٹھا ہو جائے گا۔
 
Top