فلک شیر
محفلین
یعنی آپ اسی کا انتطار فرما رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مخالف بیان آئے اور معرکہ کارزار سجے ۔خیر ہو ابھی تک ممتاز قادری کی حمایت میں کسی کا بیان سامنے نہیں آیا اپنی محفل میں
گُڈ۔
آخری تدوین:
یعنی آپ اسی کا انتطار فرما رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مخالف بیان آئے اور معرکہ کارزار سجے ۔خیر ہو ابھی تک ممتاز قادری کی حمایت میں کسی کا بیان سامنے نہیں آیا اپنی محفل میں
حمیرا آپی لوگ آپ سے ڈرتے ہیں صاحبہ۔ ویسے میری نظر میں سلمان تاثیر اور قادری دونوں غلط سو فیصد غلط اور بس غلط۔ بہت ساروں کا ماما بن کر جو ڈرامہ بازی سلمان تاثیر کر رہا تھا وہ بھی غلط تھی اور جو کچھ قادری نے کیا وہ بھی سوفیصد غلط تھا۔ میں مذہبی بحث نہیں کرتا لیکن سلمان تاثیر کو شراب وراب دو تو درکنار روسٹڈ سور کی فرنچ ڈشز کھاتے تو میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ لہذا مجھے نفرت اور گھن آتی تھی اس اوور ایکٹنگ شخص سےخیر ہو ابھی تک ممتاز قادری کی حمایت میں کسی کا بیان سامنے نہیں آیا اپنی محفل میں
پائین تھوڑا ہنگامہ ہو تھوڑی تو تو میں میں ہو اتنی خاموشی اچھی نہیں لگ رہییعنی آپ اسی کا انتطار فرما رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مخالف بیان آئے اور معرکہ کارزار سجے ۔
گُڈ۔
مجھے ایک بات کی آج تک سمجھ نہیں آئی کوئی بندہ شراب پتا یا ہیم کھاتا ہے تو آپ اس سے قطع تعلق کر دیں باقی فیصلہ کرنے کا اختیار تو اللہ تعالٰی کی ذات کو ہے اور اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہےحمیرا آپی لوگ آپ سے ڈرتے ہیں صاحبہ۔ ویسے میری نظر میں سلمان تاثیر اور قادری دونوں غلط سو فیصد غلط اور بس غلط۔ بہت ساروں کا ماما بن کر جو ڈرامہ بازی سلمان تاثیر کر رہا تھا وہ بھی غلط تھی اور جو کچھ قادری نے کیا وہ بھی سوفیصد غلط تھا۔ میں مذہبی بحث نہیں کرتا لیکن سلمان تاثیر کو شراب وراب دو تو درکنار روسٹڈ سور کی فرنچ ڈشز کھاتے تو میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ لہذا مجھے نفرت اور گھن آتی تھی اس اوور ایکٹنگ شخص سے
پھپھے کُٹنی ۔پائین تھوڑا ہنگامہ ہو تھوڑی تو تو میں میں ہو اتنی خاموشی اچھی نہیں لگ رہی
میرے محترم روحانی بابا جیغازی علم الدین شہید
مجھ ایسے اللہ کی مانتے کم ہیں مگر بزعم خود اللہ بننے کا موقع نہیں گنواتے کبھی ۔مجھے ایک بات کی آج تک سمجھ نہیں آئی کوئی بندہ شراب پتا یا ہیم کھاتا ہے تو آپ اس سے قطع تعلق کر دیں باقی فیصلہ کرنے کا اختیار تو اللہ تعالٰی کی ذات کو ہے اور اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
ان سب کو بھی قادری کے ساتھ ہی فارغ کر دینا چاہیے تھا تاکہ یہ توہین عدالت اور توہین انصاف کے مرتکب نہ ہوتے ۔یہ قانون دان ہیں پاکستان کے:
حمیرا آپی لوگ آپ سے ڈرتے ہیں صاحبہ۔ ویسے میری نظر میں سلمان تاثیر اور قادری دونوں غلط سو فیصد غلط اور بس غلط۔ بہت ساروں کا ماما بن کر جو ڈرامہ بازی سلمان تاثیر کر رہا تھا وہ بھی غلط تھی اور جو کچھ قادری نے کیا وہ بھی سوفیصد غلط تھا۔ میں مذہبی بحث نہیں کرتا لیکن سلمان تاثیر کو شراب وراب دو تو درکنار روسٹڈ سور کی فرنچ ڈشز کھاتے تو میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ لہذا مجھے نفرت اور گھن آتی تھی اس اوور ایکٹنگ شخص سے
اگر قطع تعلق کرنا ہے ایسے شخص سے تو سب سے پہلے بابائے قوم قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ سے کرنا پڑے گا۔ سوچ لیں۔مجھے ایک بات کی آج تک سمجھ نہیں آئی کوئی بندہ شراب پتا یا ہیم کھاتا ہے تو آپ اس سے قطع تعلق کر دیں باقی فیصلہ کرنے کا اختیار تو اللہ تعالٰی کی ذات کو ہے اور اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
مجھے نا خوشی ہوئی نا غم ہوا
خوشی تب ہوگی ۔۔ جب ایسے ہی ان لوگوں کو پھانسی دی جائے گی جنہوں نے طاقت کے زعم میں کمزوروں کو قتل کیا
حمیرا آپی یہ بڑا حساس اور نازک سا معاملہ ہے۔ آپ کے کچھ بھی کہنے سے کسی کی دل آزاری بھی ہو سکتی ہے۔حمیرا آپی آپ مانو کہ ہمارا قانونی اور عدالتی نظام بڑا بیہودہ اور مضحکہ خیز ہے۔ اس الو کے پٹھے قانون کے بارے کیا کہو گی کہ ایک قاتل ممتاز قادری کو پھانسی دیکر شہید بنا دیا گیا اور ایک قاتل ریمنڈ ڈیوس کو اپنا سگا ماما بنا کر باعزت چھوڑ کر قومی غیرت کا جنازہ نکال دیا گیا۔ بتائیں کیا یہ انصاف ہے؟میرے خیال میں اب آگے کیا ہو گا ممتاز قادری کے نام کے ساتھ عشقِ رسول شہید ملت غازی شہید حضرت ممتاز حسین قادری رحمت اللہ علیہ السلام جیسے القابات جوڑ دیئے جائیں گے اور دربار بنا دیا جائے گا ہر سال عرس ہوگا اور چڑھاوے چڑھائے جائیں گے
ذیشان صاحب ، حضرت قائد اعظم شراب پیتے ہوں گے مگر مجھے یقین ہے کہ وہ خنزیر نہیں کھاتے تھے۔ اور انہوں نے کبھی اپنے مذہب یا کسی اورکے مذہبی عقائد کی بھی توہین نہیں کی تھی۔ سلمان تاثیرکی بے غیرتی اور بیہودگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ تو اپنی بیٹیوں کے ساتھ بیٹھ کر شراب بھی پیتا تھا اور حرام خنزیری کھانے بھی کھاتا تھا۔ بحرحال سب لوگ دعا یہ کریں کہ ملک میں فتنہ فساد اور انارکی نہ پھیلے۔اگر قطع تعلق کرنا ہے ایسے شخص سے تو سب سے پہلے بابائے قوم قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ سے کرنا پڑے گا۔ سوچ لیں۔
یازصاحب میں نے بھی سلمان تاثیر کو قتل کیے جانے کو غلط ہی کہا ہے۔ بہت لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ سلمان تاثیر مذہبی عقائد پر کس قدر شدت سے دل آزارانہ تنقید کرتا تھا۔ اس کی طرف سے اشتعال انگیز بیانات اس کے قتل کا سبب بنے ۔ اور تماش بین لوگوں کو ایک اور "شہید" مل گیا۔ صاحب مذہب کے معاملے میں پازیٹیو یا نیگیٹو شدت پسندی ہمیشہ شدت پسندی کو مذید فروغ ہی دیتی ہےسلمان دانش بھائی! میں سلمان تاثیر سے نفرت کرتا تھا۔ جتنا آپ نے ذکر کیا ہے، اس سے بھی زیادہ اس کو ناپسند کرتا تھا۔ لیکن شاید ایک ہی نیکی اس نے کی تھی کہ ایک انسان کے بنائے قانون میں موجود ایک بہت بڑے سقم کی نشاندہی کی تھی کہ اس کو تبدیل کرنا چاہئے۔
کیا کسی کے ذاتی کردار کی وجہ سے اس کو توہینِ رسالت کے نام پہ گولی مار دینا جائز ہو سکتا ہے؟
کیا ایک غلط کردار والا بندہ درست بات کر ہی نہیں سکتا؟
خان صاحب اس ملک میں قادریوں کے ساتھ ساتھ سلمان تاثیریوں کی لمبی زبانوں کو بھی لگام دینی ہو گی۔ شدت پسندی پرو ریلیجن ہو یا انٹی ریلیجن۔ دونوں صورتوں میں شدت پسندی کے فروغ کا باعث بنتی ہے۔ایک بات طے ہے کہ ملک میں قادریوں کو تمیز میں لانا ہوگا چاہے وہ طاہریا ممتاز
میں کنارے پہ ہی ہوںدو کشتیوں پہ پائوں دھرنے سے بہتر ہے کنارے پہ ہی رہا جائے