آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

سارہ خان

محفلین
"A Separation " ایک ایرانی فلم جو مجھے وقت کا زیاں نہیں لگی :)
06_cover_speration.jpg
فلم بہت اچھی ہے یہ دیکھنے کے قابل ۔۔ مگر کچھ تشنگی رہ گئی آخر میں کہ سیپریشن واقعی ہوگئی یا نہیں ۔۔
 
فہیم

لائبریرین
میں نے کل رات 2012 دیکھی لیکن شاید وہ پوری نہیں تھی کیونکہ جب پانی تبت کے پہاڑوں تک پہنچا اور لاما نے گھنٹہ بجایا تو فلم کی گھنٹی بج گئی اور فلم اینڈ ہوگئی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
میں نے کل رات 2012 دیکھی لیکن شاید وہ پوری نہیں تھی کیونکہ جب پانی تبت کے پہاڑوں تک پہنچا اور لاما نے گھنٹہ بجایا تو فلم کی گھنٹی بج گئی اور فلم اینڈ ہوگئی۔

واقعی پوری نہیں ہے، اس کے بعد تقریبا بیس سے تیس منٹ کی فلم ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
میں نے کل رات 2012 دیکھی لیکن شاید وہ پوری نہیں تھی کیونکہ جب پانی تبت کے پہاڑوں تک پہنچا اور لاما نے گھنٹہ بجایا تو فلم کی گھنٹی بج گئی اور فلم اینڈ ہوگئی۔
تین سال پہلے کیبل والے نے چلائی تھی تب دیکھی تھی۔۔ ڈراؤنی ہے کافی ۔۔
تم کوئی اور فائل ڈ۔ل کر لو جس میں پوری ہو ؟
 
فہیم

لائبریرین
تین سال پہلے کیبل والے نے چلائی تھی تب دیکھی تھی۔۔ ڈراؤنی ہے کافی ۔۔
تم کوئی اور فائل ڈ۔ل کر لو جس میں پوری ہو ؟

کمپیوٹر کی ممی جی اٹیک آگیا تھا۔ تو ابھی ہم نے ممی کے ساتھ پورا کمپیوٹر ہی تبدیل کرلیا اب دیکھتے ہیں اس کا کچھ
پہلے میں نے فاریا کے سرور سے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
1987ء کی رابرٹ ڈی نیرو، شان کونری، کیون کوسٹنر، اینڈی گارشیا کی "سٹار پیکڈ" فلم۔ شان کونری کو ایک ہی آسکر ایوارڈ ملا ہے اور وہ اس فلم میں رول پر تھا۔

11171335_ori.jpg
 
Top