سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

نوشاب

محفلین
اور یہ رہا ہمارے کیوبکل میں اس کا ٹھکانہ۔ :) :) :)

ZACLG2WU0JdGPMQTu07CmgFtNFTbxXTsj4B6N5AnqCJDA8Jk9t4iNmzHTpmMS_w276dfUYJeLp9TZPm_KaEL5oDO4P-gBi7E5cBxOg2Zq2Q3uV4nvLQIEDYCpxMs0uGWvV-kc-LSzKljjpNLB89Rh5P1739WSO9BJNnfZ7PoBpS3RyubtLWVYdWNnOvtFEfbgTD6Dz_mNE_menyhIx61Z55-qkW89RAHmXSUfj3SFzHubOByV6t8ZGCZ4EpnGzWy-vPzuviClOcIso-HG8T4_TiXZdkXfRtd9yNc2wzLBojPucHYZ6YosNXpbzo7GSX14TSVbhJFTB_12mAXMgq1p1ME7B42Y4tx0s-eD0e65s0M4owd45AD4s2XIUc41etxFqkxa1tlkR74TqBo8X9Fj_Qgt8T-lLwOhzvXMUlsHhkEwrxssTbMfkUVK1w7Tyu1UmLXizy3iZ0WcBQ84MRU4908myA0fICPjK14rHjcX-QSH41H1eGXnLz-kokvXwyyoIJuXSAgjEUNOH0-pyMiu-OPxO_YBV9jiOgnNjlaxEQU=w1484-h1113-no
دو مانیٹر سنگل کی بورڈ
ہینڈل کیسے کرتے ہیں ؟؟

دونوں پر سسٹم کون کون سے ہیں ؟؟؟
 
دو مانیٹر سنگل کی بورڈ
ہینڈل کیسے کرتے ہیں ؟؟

دونوں پر سسٹم کون کون سے ہیں ؟؟؟
ایک ہی کمپیوٹر ہے بھائی، بس مانیٹر دو ہیں، اسے ایکسٹینڈڈ مانیٹر کہتے ہیں اور یہ تو بہت عام سی چیز ہے۔ ویسے کچھ دنوں میں ایک تیسرے مانیٹر کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اوبنٹو آپریٹنگ سسٹم نصب ہے اس میں۔ :) :) :)
 
افضل حسین

ایسا نظارہ عموما اسٹوڈیو میں دیکھنے کو ملتاہے۔
 
ایسا نظارہ عموما اسٹوڈیو میں دیکھنے کو ملتاہے۔
یہاں تو عام آفس سیٹ اپ میں بھی دو وانیٹر عام بات ہے۔ تین مونیٹر البتہ اتنا عام نہیں، لیکن ہمارے کام کی نوعیت دیکھ کر ہمیں تین مانیٹر کا سیٹ اپ دیا جانے والا ہے۔ :) :) :)
 
افضل حسین

محفلین
یہاں تو عام آفس سیٹ اپ میں بھی دو وانیٹر عام بات ہے۔ تین مونیٹر البتہ اتنا عام نہیں، لیکن ہمارے کام کی نوعیت دیکھ کر ہمیں تین مانیٹر کا سیٹ اپ دیا جانے والا ہے۔ :) :) :)
مبارک ہو تین مانیٹر،ہم سے تو یہاں ایک نہیں سنبھلتا:)
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
یہاں تو عام آفس سیٹ اپ میں بھی دو وانیٹر عام بات ہے۔ تین مونیٹر البتہ اتنا عام نہیں، لیکن ہمارے کام کی نوعیت دیکھ کر ہمیں تین مانیٹر کا سیٹ اپ دیا جانے والا ہے۔ :) :) :)
تین مانیٹرز والا سیٹ اپ عموماً اعلیٰ افسران بالا، اسٹاک ٹریڈرز وغیرہ کو دیا جاتا ہے :)
 
تین مانیٹرز والا سیٹ اپ عموماً اعلیٰ افسران بالا، اسٹاک ٹریڈرز وغیرہ کو دیا جاتا ہے :)
سرور مونیٹرنگ اور ڈیٹا ویژولائزیشن وغیرہ کے لیے بھی زیادہ اسکرین رئیل اسٹیٹ معاون ہوتی ہے۔ اتفاق سے ان دونوں کاموں سے ہمارا روز کا رشتہ ہے۔ :) :) :)
 
جبھی ہم حیران تھے کہ یہ ابن سعید بھائی کس فیلڈ میں پھنس گئے ہیں :)
اس وقت اس اسکرین پر کئی سارے ٹرمنل ونڈو کھلے ہوئے تھے لہٰذا ان کو چھپانے کی غرض سے ہم نے ایک علیحدہ ٹرمنل کھول کر فل اسکرین موڈ میں اس کے اندر ہالی وو میلو ڈرامہ چلا دیا۔ :) :) :)
 
جاسمن

لائبریرین
بہت ہی اعلیٰ ۔۔۔۔۔۔خوبصورت لگ رہا ہے
مجھے بھی دو سوتی،چار سوتی ٹانکا آتا ہے۔ اپنی شرٹ پہ کیا تھا پچھلے سال اور اب ایک سینری بنا رہی ہوں۔
 
جاسمن

لائبریرین
ابن سعید بھائی! مجھے یہ کام نہیں آتا۔ کئی ایسے کام ہیں جو یہاں شریک کرنا چاہتی ہوں لیکن۔۔۔۔۔۔
 
Top