عثمان

محفلین
اللہ کا شکر ہے۔ اس ماہ تو انشااللہ گھر میں ہی ہیں۔اگلے مہینہ کے آغاز میں ہی سفر متوقع ہے۔ ابھی حتمی نہیں تاہم اندازہ ہے کہ مراکش کا سفر ہو سکتا ہے۔ :)
 
اگلے ماہ کے اواخر میں ہمارا اسٹینفرڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کا سفر متوقع ہے۔ غالباً ہفتہ بھر گھر سے باہر گزرے گا۔ :) :) :)
 

عثمان

محفلین
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟ :) :) :)

اب تو ہمارے یہاں موسم بہار کی ابتدا ہو چلی ہے۔ :) :) :)
وعلیکم السلام !
اللہ کا شکر ہے۔ :)
اس سال کم از کم یہ تیسرا موقع ہے کہ شہر کی مصروفیات موسم کی شدت کی بنا پر معطل کی گئی ہیں۔
کل رات سے برفباری جاری ہے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا ہمارے یہاں بھی بہار آگئی ہے اور ہماری یونیورسٹی میں جشن بہاراں کا میلہ لگ رہا ہے جس میں بہت سارے پھولوں کے اسٹالز بھی ہوتے ہیں :love:
 
Top