عثمان

محفلین
اگلے جمعہ پھر یورپ کا سفر ہے۔ :)
غالبا پھر پرتگال کو۔ :)
اور وہاں سے شائد شمالی یورپ کا رخ کریں گے۔ :)
 

عثمان

محفلین
اب تک میں یورپ میں
خانیہ ، ایتھنز (یونان)
سپلٹ (کروشیا)
ٹریسٹا اور وینس (اٹلی)
لزبن (پرتگال) گھوم چکا ہوں۔
دیکھتے ہیں کہ مزید کیا دریافت کرنا باقی ہے۔ :)
 
Top