عبدالحسیب
محفلین
موجودہ سری لنکاسرندیپ؟؟؟؟؟؟
شکر ہے دیکھنے میں کچھ غلطی ہوئی۔ جنوبی افریقہ اور سری لنکا ہیں۔ویسے نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ہیں
موجودہ سری لنکاسرندیپ؟؟؟؟؟؟
شکر ہے دیکھنے میں کچھ غلطی ہوئی۔ جنوبی افریقہ اور سری لنکا ہیں۔ویسے نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ہیں
دو میچ تو پاکستان بھی ہار چکا ہے اسکے باوجود وہ بہت سوں کی "فیورٹ" ہےآفرین اس تجزیہ پر۔۔ فیورٹ ٹیم دو میچ ہار چکی ہے۔۔ "کوئی بڑی بات نہیں" ۔ طوطا بھی اتنی بری فال نہیں نکال سکتا۔
امید پر دنیا قائم ہےہر ورلڈ کپ میں یہ حواس باختہ ہوکر المناک طریقہ سے باہر ہوجاتے ہیں۔ کبھی فائنل میں پہنچ نہیں پائے۔ جبکہ پاکستان بھارت اور سری لنکا ایک سے زائد ورلڈکپ فائنل کھیل چکے ہیں۔
1999 کے ورلڈ کپ میں پاکستان غالباً صرف بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے ہارا تھا اور فائنل میں جا پہنچا۔ وہاں جا کر اس ٹیم سے ہار گیا جسے پہلے گروپ میچز میں شکست دے چکا تھاواقعی ہر ایک کی کارکردگی اسکی قسمت سے ہی منسلک ہوتی ہے۔ بھارت کی قسمت دیکھیے کہ اس ورلڈکپ میں اب تک ایک میچ نہیں ہارا۔
پرانے اعداد و شمار کی حقیقت کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا البتہ اسوقت جنوبی افریقہ کی ٹیم میں ورلڈ کلاس بیٹسمین موجود ہیں جو سری لنکا کو ٹورنمنٹ سے باہر بھی کر سکتے ہیں۔اور اعداد و شمار یہ کہتے ہیں کہ پچھلے ورلڈ کپ سے لے کر اب تک جنوبی افریقہ کا ہدف پورا کرنے کا ریکارڈ پاکستان سے بھی بد ترین ہو چکا ہے
اسکی وجہ انکے کھلاڑیوں کی پرفارمنس نہیں بلکہ ٹیم کا ذہنی دباؤ نہ لے سکنا ہے۔ لگتا ہے جنوبی افریقی اپارٹہائیڈ کا اثر ابھی تک اس ٹیم سے گیا نہیںجبکہ ساؤتھ افریقہ کو ورلڈ ایونٹس میں زیادہ تر ہتھیار ڈالتے ہی دیکھا ہے،شاید کہ اس دفعہ کوئی اچھی پرفارمنس دکھا سکیں ۔
کسی ٹیم کی جیت کی خواہش رکھنا اور کسی ٹیم کو جیت کا حق دار سمجھنا دو الگ باتیں ہیں۔دو میچ تو پاکستان بھی ہار چکا ہے اسکے باوجود وہ بہت سوں کی "فیورٹ" ہے
بھئی میرا مطلب تھا کہ ویسٹ انڈیز اپنا کام کر چکا تھا ۔تب دوملکوں کا مسئلہ باقی تھا جس میں مذکورہ صورت حال تھی۔ویسٹ انڈیز کو یہ فکر تھی کہ کم از کم 75 رنز سے جیتے یا 36 اوورز میں ٹارگٹ پورا کرے جو اس نے تیس اوورز میں کر لیا
بنگلہ دیش انڈیا کو ہرا دے گا۔ یہ نتیجہ کیسے اخذ کیا آپ نے؟اس مرتبہ انشاللہ بنگلہ دیش انڈیا کو ہرادئے گا
بہت ممکن ہے کہ اسڑیلیا بھی چٹ ہوجائے کوارٹر فائنل میں۔ لگتا تو نہیں ہے۔ پر سٹے کا یہی اصول ہے
تو مزہ اجاوے
یہ میری خواہش ہےبنگلہ دیش انڈیا کو ہرا دے گا۔ یہ نتیجہ کیسے اخذ کیا آپ نے؟
لو یہ کیا بات ہوئی؟ پھر تو مستقبل کا نتیجہ نکالنا بہت آسان ہو گیا ہے:
اس چارٹ سے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ سیمی سے چھوٹا کوارٹر ہے اور کوارٹر میں 2 گروپس میں آپ آسانی سے بتاسکتے ہیں کہ کونسی دو ٹیمیں آگے جائینگی۔ مگر سیمی سے فائنل تک آپ کی پشین گوئی شاید غلط ثابت ہوجائے کیونکہ وہاں چاروں ٹیمیں مضبوط ہونگی۔ اس دفعہ اپ سیٹ کے کوئی چانسز نظر نہیں آرہے۔ویسے کمزور ٹیم بھی جیت سکتی ہے
جیسے 2003 میں کینیا سیمی فائنل میں پہ پہنچی 2011 میں نیوزی لینڈ نے کواٹر فائنل میں افریقہ کو ہرایا
ایچ اے خان صاحب، کافی وقت بعد نظر آئے۔ سب خیر تو؟اس مرتبہ انشاللہ بنگلہ دیش انڈیا کو ہرادئے گا
بہت ممکن ہے کہ اسڑیلیا بھی چٹ ہوجائے کوارٹر فائنل میں۔ لگتا تو نہیں ہے۔ پر سٹے کا یہی اصول ہے
تو مزہ اجاوے
ایچ اے خان صاحب، کافی وقت بعد نظر آئے۔ سب خیر تو؟
اس چارٹ سے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ سیمی سے چھوٹا کوارٹر ہے اور کوارٹر میں 2 گروپس میں آپ آسانی سے بتاسکتے ہیں کہ کونسی دو ٹیمیں آگے جائینگی۔ مگر سیمی سے فائنل تک آپ کی پشین گوئی شاید غلط ثابت ہوجائے کیونکہ وہاں چاروں ٹیمیں مضبوط ہونگی۔ اس دفعہ اپ سیٹ کے کوئی چانسز نظر نہیں آرہے۔
حسیب بھائی اسے اپ سیٹ کرنا کہتے ہیں۔ جیسا آج سے 8 سال پہلے اسی آئرلینڈ نے پاکستان کے ساتھ کیا تھا، اور پاکستانی کرکٹ کی تاریخ پہ ایک گہرا زخم چھوڑگیا جوکہ باب وولمر کی آنجہانی موت کی صورت میں تھا۔
آپ کی دعا مقبول ہوجی خیر ہے الحمدللہ
مصروفیت ہے
ابھی انشالله بنگلہ جیت جاوے یہی دعا ہے
کیونکہ اسی رات باب وولمر کی موت ہوئی تھی جس دن پاکستان ائرلینڈ سے ہارا تھا۔ پہلی اور اب تک آخری دفعہ۔باب وولمر کی موت سے اسکا کیا تعلق؟
اگر اس طرح کے واقعات سے اموات ہوں تو وولمر کو بہت پیلے ہی.۔۔۔کیونکہ اسی رات باب وولمر کی موت ہوئی تھی جس دن پاکستان ائرلینڈ سے ہارا تھا۔ پہلی اور اب تک آخری دفعہ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ وولمر اس صدمے کو برداشت نہیں کرپائے اور ان کو دل کا دورہ پڑگیا۔ اب لوگ اس واقعے کو اسی تناظر میں دیکھیں گے چاہے موت کی وجہ کوئی اور ہو۔
میری دعا ہے کہ ہندوستان کوارٹر میں ہی ہار جاوےآپ کی دعا مقبول ہو
ہماری ادنیٰ خواہش تو نیوزی لینڈ اور ہند کا فائنل دیکھنے کی ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے آگے۔
میری رعا ہے کہ ەندوستان کوارٹر میں ہی ہار جاوے
ہندوستان کی موجودہ پرفورمانس اور کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹی آر پی کو دیکھا جائے تو یہ بلکل غیر یقینی ہے کہ ہندوستان کارٹر میں باہر ہو جائے۔