مشترک عادات

جاسمن

لائبریرین
Shuroo me Qaisrani bhai aur Shmshad bhai me faraq kerna mushkil hota tha. Dono'n hosla afzaai aur lateef ...shaista mazaaq kerte hain.@‎قیصرانی‎
 

عمارحسن

محفلین
یہ سوچ کے مشترک ہونے کی وجہ سے روحانی رشتہ داری ہے۔ خونی نہیں :)

میری رائے ابھی بھی تبدیل نہیں ہوئی، جو بات آپ نے لکھی ہے ، وہ یقیناً صحیح ہے، لیکن اس لڑی کے مضمون کے تحت نہیں آتی ، (میری ناقص رائے کے مطابق)۔۔۔
 
میری رائے ابھی بھی تبدیل نہیں ہوئی، جو بات آپ نے لکھی ہے ، وہ یقیناً صحیح ہے، لیکن اس لڑی کے مضمون کے تحت نہیں آتی ، (میری ناقص رائے کے مطابق)۔۔۔
اس دھاگے کا موضوع ہے "مشترک عادات"
اور مشترکہ عادات ، مشترکہ سوچ کے نتیجے میں ہی وجود میں آتی ہیں۔ اس مشترکہ سوچ کی وجہ سے ہماری عادات بھی مشترک ہیں اور ہم روحانی رشتہ دار بھی ہوئے :)
 

نوشاب

محفلین
اوہ !
اللہ تعالیٰ آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول جاری و ساری رکھے۔
اگر بہت ہی دکھوں سے مزین داستان ہے تو ہم باز آئے اس داستان سے
ہمیں تو خوشیوں اور مسرتوں والی کہانیاںوداستانیں پسند ہیں ۔
 

نایاب

لائبریرین
Ye aik dukh bhari daastaan he. Parhtay parthay aankho'n se ashak rawaa'n ho sakte hain aur dhaagay ka mozoo bhi muthamil nahi ho sakta.
وہ جو " دکھ سکھ کا مالک ہے ۔ وہ ان شاءاللہ اس دکھ بھری داستان کو " خوشیوں بھرے انجام " تک پہنچائے گا ۔
ان شاءاللہ
ویسے بھی " دکھ " سچے اور سدا بہار ہوتے ہیں ۔ اور ان ہی کے بطن سے " سکھ " پھوٹتے ہیں ۔
بہت دعائیں اللہ سوہنا آپ کو ہر دکھ و غم سے دور رکھے محترم بہنا ۔۔۔۔۔۔۔آمین
 
کس کس محفلین میں کیا کیا مشترک ہے؟

مجھے اور تمام محفلین کو اردو سے محبت ہے۔
مجھے، قیصرانی بھائی، زیک ، ثامر شعور ہمیں فوٹو گرافی پسند ہے۔
میں اور شمشاد بھائی پاکستان کی مخالفت میں کڑوی سے کڑوی اور میٹھی سے میٹھی بات بھی برداشت نہیں کرتے۔
مجھے اور نایاب بھائی کو گرافکس کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا ہے۔
میں اور نایاب بھائی جینڈر ڈِسکرمینیشن کے سخت مخالف اور اس بارے فکر مند رہتے ہیں۔
میں اور جاسمن شاید کافی باتوں پر اتفاق رکھتے ہیں جس کا اندازہ مجھے جاسمن کی جانب سے سب سے زیادہ متفق کی ریٹنگز سے ہوا۔

باقی مصروفیت کے بعد۔۔۔۔۔
 

منقب سید

محفلین
ایک عادت جو میری بیشتر محفلین سے مشترک ہے کہ آن لائن ہوتے ہی پہلا صفحہ اردو محفل کا کھولتا ہوں۔ :)
عزیزامین بھائی اچھا موضوع منتخب کیا ہے آپ نےجس کے لئے آپ کا شکریہ
 
Top