قیصرانی

لائبریرین
تو وہاں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے کیا؟
جی میری یاداشت میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔ لیکن بعض اوقات مختلف علاقوں کی بجلی مرمت یا طوفان کی وجہ سے جا سکتی ہے، تاہم اسی وقت مرمت کا کام شروع ہو جاتا ہے اور ایک منٹ بھی غیر ضروری طور پر ضائع نہیں ہوتا
 
Top