فہیم

لائبریرین
نہیں دیکھی۔ کوئی خاص بات؟ :)
پھر تو مجھے بھی یہی بات کہنی پڑے گی:)
ani_arrowDown.gif

واقعی؟ کیا پچھلے 20 سال کسی غار میں گزارے؟ :p
مزے کی بات کہ کہانی بھی 20 سال پر مشتمل ہے اور عرصہ بھی 20 سال کا ہوگیا ہے:)

دیکھ لیں قیصرانی بھائی آپ بھی اب تو:)
 
Top