کوچۂ آلکساں

مقدس

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
آگئی بھیا۔۔۔ آپ کا بھانجا بہت گندہ بچہ ہے۔۔ سارے بدلے مجھ سے لے رہا ہے۔۔۔ ساری رات جاگتا ہے اور صبح آرام سے سو جاتا ہے۔۔۔ فاتح بھائی پر چلا گیا ہے۔۔ :rollingonthefloor:
ایک دفعہ ملنے دو مجھے میرے بھانجے سے پھر دیکھنا اسے اور ٹریننگ دے دوں گا تنگ کرنے کی۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
Top