آپ کے بچپن کی تصاویر

سید ذیشان

محفلین
کچھ لوگ اپنی موجودہ تصاویر دینے سے مختلف وجوہات کی بنا پر کتراتے ہیں۔ لیکن بچپن میں تو سب ہی کیوٹ ہوتے ہیں۔ تو چلیں اب سب اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کریں۔ شاباش!
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
لگتا ہے پہلا پتھر خود ہی پھینکنا پڑے گا:

28upwrk.jpg


15i8b60.jpg



کزن کیساتھ

11hru4g.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس طرح کا ایک اور دھاگہ بھی تھا۔۔۔۔ اس میں ہیں میرے بچپن کی تصاویر۔۔۔۔۔ :) اور ہماری تو اب کی تصاویر سے بھی محفل بھری پڑی ہے۔۔۔۔ :)

480225_10151124948551978_982241838_n.jpg


480225_10151124948506978_953843494_n.jpg
 
جب میں ایک سال کا تھا۔
WtkZ6h-TJRpGdCbhetmKyVoKCNKBQrfqLvNvVlbBzVk=w540-h720

کوئی دوست فوٹو شوپ میں اس تصویر کو درست کرسکتے ہیں؟
بنا تو دوں گا پر تین چار دن لگیں گے۔۔۔ تھوڑا کاموں میں پھنسا ہوا ہوں۔۔۔
آسان کام تو کردیا ہے۔۔ فنشنگ ٹچ ذرا مشکل سے لگتا ہے۔۔ کلر بھی کردوں گا۔۔
VIcCkLj.jpg
 

فاتح

لائبریرین
Completely Fake!

اس زمانے میں فوٹو شاپ ہی ایجاد نہیں ہوا تھا۔ :rollingonthefloor:
یہ اُس زمانے کی نہیں اور اِس زمانے میں یعنی ہماری بیٹی کے زمانے میں تو فوٹو شاپ کا ورژن 5 تھا شاید لیکن ہمیں اس پر کمانڈ نہیں تھی اس لیے ایسا لگ رہا ہو گا کہ جیسے ایم ایس پینٹ میں بنائی ہے ہاہاہاہا
 
Top