کوچۂ آلکساں

سید ذیشان

محفلین
آپ کا کیا خیال ہے کہ مجھے یہ بات سن کر غصہ آ جائے گا اور پھر میں تفصیلی روداد بمع تصاویر لکھ بھیجوں گا؟ :)

نہیں تو- :cautious: میں تو آپ کو کوچے کی صدارت کے لئے نامزد کرنے کے لئے سوچا تھا۔ اور اگر آپ نے واقعی میں ملاقات کی ہے تو کوچہ بدر ہونے کے بھی امکانات بھی موجود ہیں (اگرچہ بہت کم، کیونکہ ووٹنگ کبھی مکمل ہی نہیں ہو پائے گی :laughing:)
 
Top