پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں

شمشاد

لائبریرین
پچھلے اوور میں بھی ملنگا نے پہلی گیند پر وکٹ لی تھی۔ اس اوور میں پھر پہلی ہی گیند پر وکٹ لے گیا۔
 
عمر سیف

محفلین
مجهے نہ بلائے کوئی بهی میچ کی لڑی میں آئندہ. یہاں تو لوگ ایسے بات کرتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم دنیا کی سب سے بری ٹیم اور پاکستان سب سے برا ملک ہے... چاہے ہاریں یا جیتیں ایسی باتیں نہیں سن سکتی.....
جشن منائیں ۔۔ جیت گئے ہیں ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
لالہ نے 20 گیندوں پر 39 اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔

آج لالہ اپنے صحیح رنگ میں نظر آیا۔ انتہائی دباؤ کے وقت میدان میں آیا اور بہت ہی سمجھداری سے کھیل کر بازی پلٹ دی۔ ورنہ سری لنکن تو میچ جیت کر بیٹھے ہوئے تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجهے نہ بلائے کوئی بهی میچ کی لڑی میں آئندہ. یہاں تو لوگ ایسے بات کرتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم دنیا کی سب سے بری ٹیم اور پاکستان سب سے برا ملک ہے... چاہے ہاریں یا جیتیں ایسی باتیں نہیں سن سکتی.....
آپ کو آنا ہے اور ہر میچ میں آنا ہے۔ کہنے والے کچھ بھی کہتے رہیں۔
 
Top