عائشہ عزیز
لائبریرین
چاچو آج ہی پیپر ختم ہوئے ہیںعائشہ عزیز حاضر ہو۔
اب یہ کیسے پتا چلے کہ کونسے لائبریرین ویلے پھر رہے ہیں؟
ٹیگ کرتی ہوں سب کو
چاچو آج ہی پیپر ختم ہوئے ہیںعائشہ عزیز حاضر ہو۔
میں ابھی ویلا نکما ہوں، یعنی کام سے گھر جانے کے بعدچاچو آج ہی پیپر ختم ہوئے ہیں
اب یہ کیسے پتا چلے کہ کونسے لائبریرین ویلے پھر رہے ہیں؟
ٹیگ کرتی ہوں سب کو
میں تو بہت مصروف ہوں۔۔۔ بھئی آج کل۔۔۔ لیکن میں اپنے حصے کا کام کروں گا۔۔۔چاچو آج ہی پیپر ختم ہوئے ہیں
اب یہ کیسے پتا چلے کہ کونسے لائبریرین ویلے پھر رہے ہیں؟
ٹیگ کرتی ہوں سب کو
تو مطلب آپ کو کام پر لگا دیا جائے بھیا؟میں ابھی ویلا نکما ہوں، یعنی کام سے گھر جانے کے بعد
آپ کو بھی ناں بھیامیں تو بہت مصروف ہوں۔۔۔ بھئی آج کل۔۔۔ لیکن میں اپنے حصے کا کام کروں گا۔۔۔
جی بہناتو مطلب آپ کو کام پر لگا دیا جائے بھیا؟
آپ کو بھی ناں بھیا
میں تو پہلے ہی کام پر لگا ہوا ہوں۔۔۔تو مطلب آپ کو کام پر لگا دیا جائے بھیا؟
آپ کو بھی ناں بھیا
کونسا کام بھیا؟میں تو پہلے ہی کام پر لگا ہوا ہوں۔۔۔
دفتر کے، گھر کےکونسا کام بھیا؟
میں اگلے جمعے تک موجود ہوں اور تیار ہوں۔ اس کے بعد دس دن کی چھٹی ہوگی، لندن کی سیر ہوگی اور کچھ ضروری کام نمٹائے جائیں گے
بھیا آپ نے ان پیجز پر کام کیا؟بھیا آپ کتاب کے پیج نمبر 31 سے 40 تک کر لیجئے۔ اگر زیادہ ہوں تو یہاں بتا دیجئے گا۔
یہ تو ونس اپان اے ٹائم تھا، دیکھنا پڑے گا کہ کہاں تک کام ہوا ان پر۔ گھر جا کر بتاتا ہوںبھیا آپ نے ان پیجز پر کام کیا؟
آج کل لندن کی سیریں ضرورت سے زیادہ ہی ہو رہی ہیں صاحب۔۔۔۔یہ تو ونس اپان اے ٹائم تھا، دیکھنا پڑے گا کہ کہاں تک کام ہوا ان پر۔ گھر جا کر بتاتا ہوں
یہ پرانی خبر ہے جنابآج کل لندن کی سیریں ضرورت سے زیادہ ہی ہو رہی ہیں صاحب۔۔۔ ۔
اوکے بھیایہ تو ونس اپان اے ٹائم تھا، دیکھنا پڑے گا کہ کہاں تک کام ہوا ان پر۔ گھر جا کر بتاتا ہوں
211 سے آگے والے دس میرے ۔۔۔!!!بھائی آپ 211 سے آگے کر لیں کیونکہ 191 سے 210 تک چاچو نے پہلے کر لیے تھے
بھائی آپ کو اس میں ٹیبلز اور گرافکس وغیرہ کو ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں۔ ان کو ایک اور لائبریرین بنائیں گے291 تا 304 کے بعد
281تا 290 صفحات بھی مکمل
اوکے بھیا211 سے آگے والے دس میرے ۔۔۔ !!!
بھیا مجھے سمجھ نہیں آ رہا آپ نے کہاں سے کیا ہےیہ دیکھ لیں، اتنا کام ہو چکا تھا۔ یہ یاد نہیں کہ کتنا رہ گیا
https://www.dropbox.com/s/k5qnodp8puj4t59/71-80.docx