ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے کوئی اور ہو گا۔۔ جو فاتح بھائی سے ڈرتا ہو گا۔۔۔ ۔
میرا تمہیں پتا ہے ناں کہ میں ان کی ٹوئن ہوں۔۔۔ بنا کسی ریزن کے ان سے لڑ لیتی ہوں اور سوری بھی ان ہی سے کرواتی ہوں پھر۔۔۔ ویسے میرا خیال ہے فاتح بھائی سے پھڈا کرنے کے بجائے ان کو اپنی ٹیم میں رکھا جائے۔۔ تاکہ پھڈا کرنے کے بعد کوئی پریشانی نہ ہو
:rollingonthefloor:
ہاں خیال تو اچھا ہے ، کیوں کہ وہ کافی سارا لمبے ہیں ماشا اللہ دس بارہ لوگوں کی آرام سے پھنٹی لگا لیں گے ،
پھر شمشاد چاچو سے لڑائی کرتے ہیں ۔
 
مقدس

بزرگوں سے لڑائی ناعمہ بی بی کیا ہو گیا ہے۔۔ اب ان کی عمر نہیں کہ ان سے پھڈا کیا جائے

یا اللہ شمشاد بھائی یہ والا پیغام نہ پڑھیں
 
کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
کیا ہو گیا ہے تمھیں تم نے چاچو کو بزرگ کہہ دیا ، یا اللہ میرے منہ میں خاک !
اور تو اور یہ بھی کہہ دیا کہ اب ان کی عمر نہیں !!! یہ سب دیکھنے سے پہلے میرے لیپی کی چارجنگ کیوں نا ختم ہو گئی ۔۔ ہا ہائے شمشاد چاچو سن لیں
 
ہو گیا ناں شروع :rollingonthefloor:
 
حسان خان

لائبریرین
وعلیکم السلام!
الحمدللہ۔ آپ سنائیے۔ کیسے ہیں۔ کیسی گذر رہی ہے۔ :):):)
میری طبیعت جمعے سے خراب ہے۔ موسمی تبدیلی سے الرجی کی وجہ سے شدید کھانسی اور کمزوری ہو ری ہے۔ علاج جاری ہے جس کی وجہ سے کچھ بہتری آئی ہے۔ :)
اس کے علاوہ باقی سب کچھ خیریت سے ہے اور معمول کے مطابق زندگی گزر رہی ہے۔
 
ماہی احمد

اوہو
اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے آمین
 
Top