ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک ناعمہ الحمدللہ۔۔۔ تم واپس آ گئی ناں اب
اب مزہ آیا کرے گا۔۔۔ پہلے کی طرح
بس تم ناں اب استانیوں کی طرح ہمیں ڈانٹنا نہیں :rollingonthefloor:
یہ ہوائی کس نے اُڑائی کہ میں استانیوں کی طرح ڈانٹتی ہوں !!! ہممم ؟؟؟
میں واپس آگئی اب تم بھی یہاں ہی رہنا ، مزہ آئے گا بالکل میرا بھی بڑے دنوں سے دل کر رہا ہے کہ کسی کے ساتھ پھڈا کروں !! پر یہاں تو سارے امن کے امین بن کے بیٹھے ہیں ، اب کوئی میرے تمھارے جیسا لڑاکو محفل میں آتا ہی نہیں ۔۔ سو سیڈ
 
مقدس

ناعمہ بی بی
ہم خود ہی بہت ہیں ناں پھڈا کرنے کو
بھول گئی گنجو والا پھڈا۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔
ویسے بھی عثمان بھائی کا کہنا ہے کہ اب وہ پھڈے بازی سے توبہ کر چکے ہیں۔۔ ان کی سیٹ مجھے اور تمہیں ہی سنبھالنی ہو گی ساتھ میں فاتح بھیا تو ہیں ہی :rollingonthefloor:
وری ناٹ
 
ماہی احمد

لائبریرین
ناعمہ بی بی
ہم خود ہی بہت ہیں ناں پھڈا کرنے کو
بھول گئی گنجو والا پھڈا۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔

میں اس گھمسان کی جنگ کی کمنٹیٹر بننا چاہوں گی :p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ بی بی
ہم خود ہی بہت ہیں ناں پھڈا کرنے کو
بھول گئی گنجو والا پھڈا۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔
ویسے بھی عثمان بھائی کا کہنا ہے کہ اب وہ پھڈے بازی سے توبہ کر چکے ہیں۔۔ ان کی سیٹ مجھے اور تمہیں ہی سنبھالنی ہو گی ساتھ میں فاتح بھیا تو ہیں ہی :rollingonthefloor:
وری ناٹ
وری ناٹ کیسے !! امپاسبل فاتح لالہ کا نام بھی خوب لیا ، وہ بہت بڑے ہیں تمھیں تو پتا ہو گا ، ان کے ساتھ پھڈا کر کے اپنا نام بھی نیوز پیپر میں آ سکتا ہے ، کیا خیال سازش کون بنائے گا ؟ تم کہ میں ؟؟؟
اب بزدلوں کی طرح انکار مت کر دینا ، آخر کو مشہور ہونا کوئی عام بات نہیں ، کل کو کوئی کالم نگار لکھے کہ ناعمہ عزیز اور مقدس کا فاتح لالہ کے ساتھ جھگڑا اور ساتھ ہی ہمارے انٹرویوز شروع ہو جائیں ! واہ واہ
 
ارے کوئی اور ہو گا۔۔ جو فاتح بھائی سے ڈرتا ہو گا۔۔۔۔
میرا تمہیں پتا ہے ناں کہ میں ان کی ٹوئن ہوں۔۔۔ بنا کسی ریزن کے ان سے لڑ لیتی ہوں اور سوری بھی ان ہی سے کرواتی ہوں پھر۔۔۔ ویسے میرا خیال ہے فاتح بھائی سے پھڈا کرنے کے بجائے ان کو اپنی ٹیم میں رکھا جائے۔۔ تاکہ پھڈا کرنے کے بعد کوئی پریشانی نہ ہو
:rollingonthefloor:
 
Top