شمشاد

لائبریرین
حتمی تاریخ انشااللہ دو ہفتہ تک طے کریں گے۔
دراصل اگلے ہفتے میں ایک دوسرے شہر شفٹ ہو رہا ہوں۔ وہاں پہنچ کر فوری رہائش کا بندوبست کرنا ہے۔ اور پھر انشااللہ وہاں بیگم کو اپنے ساتھ لے جاؤں گا۔ :)
لو بھئی عائشہ عزیز تیاریاں پکڑو اور وہ مقدس پھر غائب ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے مزاج ہیں سب کے؟
اپنے اپنے شہر کے موسم سے آگاہ کریں :)
الحمد للہ میرا مزاج بالکل اچھا ہے۔

اور موسم ایسا کہ آج پہلی دفعہ پانی والا ہیٹر آن کر کے نہانا پڑا کہ صبح میں پانی ٹھنڈا لگتا ہے۔ دن بھر اس کی ضرورت نہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہنا ۔۔ یہاں بہت رات ہوگئی ہے ۔ اس لیئے اجازت طلب کی ۔ اور ہاں میرے سہرے کے لیئے بھی دعا کرنا ۔۔۔ ۔ سنا ہے بزرگوں کی دعائیں بہت جلد قبول ہوتیں ہیں ۔ ;)
ٹھیک ہے بھیا آپ سو جائیں ۔۔ شب بخیر :)
میں تو ضرور کروں گی لیکن اس وقت تو بارہ دری میں کوئی بھی بزرگ نہیں ہے سوائے ظفری بھائی کے۔۔ شمشاد چاچو ابھی نہیں آئے :rolleyes::p
 

ظفری

لائبریرین
ٹھیک ہے بھیا آپ سو جائیں ۔۔ شب بخیر :)
میں تو ضرور کروں گی لیکن اس وقت تو بارہ دری میں کوئی بھی بزرگ نہیں ہے سوائے ظفری بھائی کے۔۔ شمشاد چاچو ابھی نہیں آئے :rolleyes::p
ویسے شمشاد بھائی کو شمشاد چاچو نہ کہا کریں کہ میرے انکل ان کو چاچو کہا کرتے تھے ۔ :notworthy:
شب خیرِ گڑیا ۔
 
Top