شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے بھیا آپ سو جائیں ۔۔ شب بخیر :)
میں تو ضرور کروں گی لیکن اس وقت تو بارہ دری میں کوئی بھی بزرگ نہیں ہے سوائے ظفری بھائی کے۔۔ شمشاد چاچو ابھی نہیں آئے :rolleyes::p
ظفری بھائی کو بزرگ کہہ دیا۔ حالانکہ میرے چاچو انہیں بزرگ کہا کرتے تھے۔
 

x boy

محفلین
:AOA::waslam:
اس جمعے کو خطیب نے اس حدیث کو بھی کوٹ کیا
کلمتان حبیبتان الی الرحٰمن، خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
 

مقدس

لائبریرین
و علیکم السلام

اگلے ہفتے تمہارے عثمان بھائی کی رخصتی ہو رہی ہے۔ ڈھولکی لیکر آ جاؤ۔
پنگے باز بھیا کو میں نے میسج کیا تھا لیکن جواب نہیں آیا۔۔۔ نکاح کے بعد کی کوئی خبر نہیں تھی۔۔ ان کی شامت آنے والی میرے ہاتھوں اب :rollingonthefloor:
 
Top