ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔ چائے تو بھئی میں پیتی ہی نہیں ہوں اسکی اسمیل سے الٹی آتی ہے مجھے تو:sick4: ہاں گرین ٹی پیتی ہوں :inlove:
 

عثمان

محفلین
عثمان بھائی کون سی تاریخ طے ہوئی ہے؟
حتمی تاریخ انشااللہ دو ہفتہ تک طے کریں گے۔
دراصل اگلے ہفتے میں ایک دوسرے شہر شفٹ ہو رہا ہوں۔ وہاں پہنچ کر فوری رہائش کا بندوبست کرنا ہے۔ اور پھر انشااللہ وہاں بیگم کو اپنے ساتھ لے جاؤں گا۔ :)
 
Top