ایک شعر

ہائے وہ بے وفا کے طور، مجھ کو بلا کے خود ہی اور
لیتا ہے جائزہ بغور، کہتا ہے پھر نہیں نہیں
الف عین ، محمد وارث ،@فاتح مزمل شیخ بسمل

اچھا کہا۔ وہ بے وفا کے؟ یا اس بے وفا کے؟
خود ہی کے بعد لفظ "اور" بھی زائد ہے۔
دوسرا مصرع بہت خوب ہے۔
خیال کے لئے بہر حال داد۔:great:
 
اچھا کہا۔ وہ بے وفا کے؟ یا اس بے وفا کے؟
خود ہی کے بعد لفظ "اور" بھی زائد ہے۔
دوسرا مصرع بہت خوب ہے۔
خیال کے لئے بہر حال داد۔:great:
چونکہ ”اور“ قافیہ ہے ، اگر ”بلائے“ کردیا جائے تو شاید ”اور“ زائد نہ رہے۔۔۔ یا پھر جیسے اساتذہ رہنمائی فرمائیں۔
 
آخری تدوین:
Top