سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید ذیشان

محفلین
انکل پریشانی تو ہوتی ہے نا، آپ اتنے دور ہوں اور آپ کے شہر میں روز ہی یہ کشت و خون کا بازار گرم ہو اور اوپر سے یہاں ایسے شاندار قسم کے تبصرے پڑھنے کو ملیں تو چِل کہاں سے کرے انسان۔
اصل میں ہم میں اختلاف رائے برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں
 

سید ذیشان

محفلین
اب میرے پیچھے نا پڑیں آج کا فائدہ یہ ہے کہ میری ایک ایک ہڈی دکھ رہی ہے :rolleyes:


لولز، میں آپ کے پیچھے کب پڑا ہوں، ایک جنرل ابزیروشن دی ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے گھر والے مجھے آج بھی کہتے ہیں کہ تم آرمی میں کیوں نہیں گئے۔ ایک لمبی کہانی ہے کسی اور دن سناوں گا۔ :)
 

عسکری

معطل
لولز، میں آپ کے پیچھے کب پڑا ہوں، ایک جنرل ابزیروشن دی ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے گھر والے مجھے آج بھی کہتے ہیں کہ تم آرمی میں کیوں نہیں گئے۔ ایک لمبی کہانی ہے کسی اور دن سناوں گا۔ :)
ہاں کم از کم پھر آپ کمنٹ تو نا کرتے ایسے :grin:
 

عسکری

معطل
جے پڑھ لکھ جاندے تے ایہہ حال نہ ہُندا :laugh:
اوکے سر جی
army.jpg
 

عسکری

معطل
دیکھو پائی جان ہم نے اس دھاگے سے زہر نکال دیا ہے اب آپ لوگ بخوشی اس میں گپیں چالو رکھ سکتے ہو:p:grin:
 

سید ذیشان

محفلین
ہاں کم از کم پھر آپ کمنٹ تو نا کرتے ایسے :grin:

میں میجر سے اوپر کسی صورت میں نہیں پہنچ سکتا تھا۔

میں اگر کوئی ایسے ویسے کمنٹ کرتا ہوں تو اس کا مقصد آرمی کو as such یا کسی بغض کی وجہ سے لتاڑنا نہیں ہوتا، اس کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ میرے خیال میں ان کی وجہ سے عوام کو ان کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے اور جرنیلوں کا anti people attitude بھی ایک وجہ ہے۔ میری loyalty سب سے پہلے میرے لوگوں کیساتھ ہے، اگر کوئی ان کو گزند پہنچاتا ہے تو میں اس کے خلاف ہونگا۔ ظاہری بات ہے کہ آرمی بہت سارے اچھے کام بھی کرتی ہے جن کا میں معترف بھی ہوں-
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top