سید ذیشان
محفلین
Chill کرو یار Chill کرو
انکل پریشانی تو ہوتی ہے نا، آپ اتنے دور ہوں اور آپ کے شہر میں روز ہی یہ کشت و خون کا بازار گرم ہو اور اوپر سے یہاں ایسے شاندار قسم کے تبصرے پڑھنے کو ملیں تو چِل کہاں سے کرے انسان۔
Chill کرو یار Chill کرو
نہین جناب ایس اتو نہیں ہوتا ۔ وہ تو جیسے بندہ ویسا ٹریٹمنٹ دیتے ہینویسے بات تو سولہ آنے درست کی ہے۔ ایمبیسی بھی چھوٹا پاکستان ہی ہوتا ہے، وہی چائے پینے والے بابو، وہی غیر حاظر افسر، وہی بد تمیز عملہ۔
اصل میں ہم میں اختلاف رائے برداشت کرنے کا حوصلہ نہیںانکل پریشانی تو ہوتی ہے نا، آپ اتنے دور ہوں اور آپ کے شہر میں روز ہی یہ کشت و خون کا بازار گرم ہو اور اوپر سے یہاں ایسے شاندار قسم کے تبصرے پڑھنے کو ملیں تو چِل کہاں سے کرے انسان۔
نہین جناب ایس اتو نہیں ہوتا ۔ وہ تو جیسے بندہ ویسا ٹریٹمنٹ دیتے ہین
بغیر فوجی 3 بار پاسپورٹ رنیو کرایا ہے جنابفوجی ہو نا اس لئے ان چیزوں کا اتنا علم نہیں ہے۔
بغیر فوجی 3 بار پاسپورٹ رنیو کرایا ہے جناب
اصل میں ہم میں اختلاف رائے برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں
نہیں انہیں پتا تھا یہ بچہ ایک دن ترقی کرے گاپھر میں خوش قسمت کہوں گا۔
نہیں انہیں پتا تھا یہ بچہ ایک دن ترقی کرے گا
اب میرے پیچھے نا پڑیں آج کا فائدہ یہ ہے کہ میری ایک ایک ہڈی دکھ رہی ہےویسے پاکستان میں فوجی ہونے کے بھی کچھ کم فوائد نہیں ہیں
اب میرے پیچھے نا پڑیں آج کا فائدہ یہ ہے کہ میری ایک ایک ہڈی دکھ رہی ہے
جے پڑھ لکھ جاندے تے ایہہ حال نہ ہُندااب میرے پیچھے نا پڑیں آج کا فائدہ یہ ہے کہ میری ایک ایک ہڈی دکھ رہی ہے
امید پر ہی تو دنیا قائم ہےیہی ان سارے معاملات کی جڑ ہے۔ لیکن امید بہرحال رکھنی چاہیے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔
جے پڑھ لکھ جاندے تے ایہہ حال نہ ہُندا
اور جو نہ پڑھے اس کے گوڈوں میں درد شروع ہو جاتا ہےویسے پڑھ لکھ کر تو سِر میں درَد شروع ہو جاتا ہے
ہاں کم از کم پھر آپ کمنٹ تو نا کرتے ایسےلولز، میں آپ کے پیچھے کب پڑا ہوں، ایک جنرل ابزیروشن دی ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے گھر والے مجھے آج بھی کہتے ہیں کہ تم آرمی میں کیوں نہیں گئے۔ ایک لمبی کہانی ہے کسی اور دن سناوں گا۔
اوکے سر جیجے پڑھ لکھ جاندے تے ایہہ حال نہ ہُندا
تہاڈے نال پوری ہمدردی اےاوکے سر جی
ہاں کم از کم پھر آپ کمنٹ تو نا کرتے ایسے