چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

کرس گیل کی بیٹنگ واقعی دیکھنے والی ہوتی ہے۔

جو بات ہے وہ ماننی چاہیے آپ کی طرح نہیں کہ بس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :)

کیا بات منوانی ہے مجھ سے
کیا یہ کہ یہ اناڑی کھلاڑی پے در پے آوٹ ہوتے ہیں ان کو مہان مان لوں؟
یہ جواری تین تین سال کی قید کاٹ کر اتے ہیں ان کو ایمان دار مان لوں؟

نہ بھائی نہ۔ یہ نہین ہوسکتا
 

محمداحمد

لائبریرین
کیا بات منوانی ہے مجھ سے
کیا یہ کہ یہ اناڑی کھلاڑی پے در پے آوٹ ہوتے ہیں ان کو مہان مان لوں؟
یہ جواری تین تین سال کی قید کاٹ کر اتے ہیں ان کو ایمان دار مان لوں؟

نہ بھائی نہ۔ یہ نہین ہوسکتا


ویسے بڑی کالی زبان ہے آپ کی۔ :)

جو کہہ دیں وہ ہی ہو جاتا ہے۔ :)

جسٹ کڈنگ :)
 

عینی شاہ

محفلین
کم از کم کرس گیل کی بیٹنگ تو مزے کی ہوگی

میری دعا ہے کہ آج سعید اجمل کو ایک اور میں چھ چھکےپڑیں
انکل مجھے کیوں بتا رے ہیں مجھے کوئی پتہ شتہ نہی اس گیم کا :pمیں تو ایویٰن تنگ کرنے ا گئی اپکو سبھی اتنے سیئرس ہوئے پڑے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح کا سابقہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا سب سے زیادہ اسکور 93 تھا، جو آج ٹوٹ گیا۔
 
Top