چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

بھلکڑ

لائبریرین
ہمیں جیتنے کیلئے صرف 8 وکٹیں ، ذرا سی محنت ،لگن ، خوش قسمتی ، اور اللہ کی رحمت درکار ہے۔۔۔۔۔۔:)
 

حسیب

محفلین
چیمپینز ٹرافی 2013 میں صرف چھ کھلاڑی ایسے ہیں جو کہ بیسویں صدی میں بھی ایک عدد انٹر نیشنل میچ کھیل چکے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جے وردھنے، دلشان ، ہراتھ ، وٹوری ، شعیب ملک، اور کرس گیل۔۔۔ ۔۔
ویسے سنہ 2000 کیا بیسویں صدی میں آیے گا کیا ۔۔۔ ۔۔۔

نہیں۔ 1999 تک بیسویں صدی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز​

35 اوور​

133 اسکور​

5 آؤٹ​

میچ آہستہ آہستہ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔​
 
Top